شمشاد بھائی کا آسٹریلیا سے کچھ لینا دینا نہیں۔ یہ بچکانہ سوال ہے۔۔۔۔آج کے کھیل کے حساب سے مین بھی یہی سوال آپ سے پوچھتا ہوں؟؟؟
یہ جھینپ مٹانے کا طریقہ کچھ جما نہیں۔۔۔بیچارے آسٹریلیا والے۔مجھے ترس آرہا ان پر اور اُن لوگوں پر جو ان کو شیر سمجھے بیٹھے تھے
یہ تھی غیرت مندوں والی بات۔ جس کی پاکستانی ٹیم اور اس کے چند چاہنے والوں سے توقع نہیں کی جا سکتی۔کون شیر ہے اور کون گیدڑ، اس کا فیصلہ تو کھیل پر ہے کہ جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا۔
آسٹریلیا کے کپتان نے خود کہا ہے کہ ہمیں تینوں شعبوں میں، فیلڈنگ، بلے بازی اور گیند بازی میں محنت کرنا ہو گی۔
آفریدی اب بھی کپتان بننے کو تیار ہے۔ حفیظ اب بھی کہتا ہے ہماری ٹیم نمبر 1 ہے۔پاکستانی اپنی غلطی کم ہی مانتے ہیں، وہ مدعا دوسروں پر ڈال دیتے ہیں۔
یہ جھینپ مٹانے کا طریقہ کچھ جما نہیں۔۔۔
تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ بے۔۔۔۔۔۔۔یہ تھی غیرت مندوں والی بات۔ جس کی پاکستانی ٹیم اور اس کے چند چاہنے والوں سے توقع نہیں کی جا سکتی۔
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ آپ سیریس مت لیں بےچاروں کی بات کا۔۔۔
تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ آپ بے۔۔۔ ۔۔۔ ۔