ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
پچھلے صفحات یار لوگوں نے رولنگ آن دا فلور والا شتونگڑہ لگا لگا کر بھر دیئے ہیں، انہی کے متعلق کہہ رہا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ویسے کل کی ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ دیکھ کر مزہ آیا، خاص کر گیل کی بیٹنگ۔ یہ بندہ پوری اننگ میں بڑے سکون سے بلے بازی کرتا رہا اور بہت خوب بلے بازی کی۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
ویسے کل کی ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ دیکھ کر مزہ آیا، خاص کر گیل کی بیٹنگ۔ یہ بندہ پوری اننگ میں بڑے سکون سے بلے بازی کرتا رہا اور بہت خوب بلے بازی کی۔
صحیح کہا بیٹنگ بھی پر سکون تھی ۔ اور بعد میں باؤلنگ اور فیلڈنگ بھی بڑے ہی سکون سے کی۔
 
شمشاد

لائبریرین
اب کل ان ٹیموں کی کیا حکمت عملی ہو گی یہ تو کل ہی علم ہو گا۔

پھر بھی پہلے کھیلنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی۔
 
اب کل ان ٹیموں کی کیا حکمت عملی ہو گی یہ تو کل ہی علم ہو گا۔

پھر بھی پہلے کھیلنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی۔
سری لنکا کی بالنگ سائیڈ مضبوط ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ۔اب دیکھتے ہیں کون کس کا بہتر استعمال کرتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن کولمبو کی یہ وکٹ پہلے کھیلنے والی ٹیم کو زیادہ سپورٹ کرتی ہے۔

سری لنکا کو ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا بھی کریڈٹ ملے گا۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
وہ تو ٹھیک ہے لیکن کولمبو کی یہ وکٹ پہلے کھیلنے والی ٹیم کو زیادہ سپورٹ کرتی ہے۔

سری لنکا کو ہوم گراؤنڈ اور ہوم کراؤڈ کا بھی کریڈٹ ملے گا۔
کریڈٹ تو واقعی ملے گا۔ اب کل کے میچ کا انتظار ہے۔ تب ہی پتہ چلے گا کیا ہونا ہے۔
 
Top