ایچ اے خان
معطل
شاید کرس گیل اب ویسا نہ چلے جیسا چلا
کیوں جی یہ راتوں رات کرس گیل کو کیا ہو گیا؟ کیا اس کا بلا بھی ملیر سے مل گیا ہے؟شاید کرس گیل اب ویسا نہ چلے جیسا چلا
میرا خیال ہے سری لنکا کے اسپنرر اسٹریلیا سے بہتر ہیںکیوں جی یہ راتوں رات کرس گیل کو کیا ہو گیا؟ کیا اس کا بلا بھی ملیر سے مل گیا ہے؟
زبان خلق کو ناکارہ خدا سمجھو۔
درپردہ کچھ نہ کچھ تو ضرور ہو گا۔
جو اچھا کھیلے گا۔شمشاد بھائی آج آپ کس ٹیم کی طرفداری کر رہے ہیں؟