ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
انیس الرحمن بھائی ہنسنے کی بات نہیں ہے اگر دونوں میچوں میں بارش ہو جاتی ہے تو ایک ایک پوائنٹ ملے گا اس طرح پاکستان کے 4 پوائنٹ ہو جائے گے آسٹریلیا اگر اپنا دوسرا میچ جتتی ہے تو اس کے پانچ پوائنٹ ہو جائے گے اور باقی کسی کے تین پوائنٹ سے زیادہ نہیں ہو سکے گے خود حساب لگا لیں
 
عزیز من خرم بھائی! یہ میں بھی جانتا ہوں۔۔:)
وہ اس سے ہار جائے، وہ اس سے برابر کھیل جائے، وہ اس کو ہرادے تو پاکستان فائنل میں چلا جائے گا۔۔۔۔:rolleyes:
یہ حساب 1992 سے سنتا آیا ہوں۔۔۔:)
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
عزیز من خرم بھائی! یہ میں بھی جانتا ہوں۔۔:)
وہ اس سے ہار جائے، وہ اس سے برابر کھیل جائے، وہ اس کو ہرادے تو پاکستان فائنل میں چلا جائے گا۔۔۔ ۔:rolleyes:
یہ حساب 1992 سے سنتا آیا ہوں۔۔۔ :)
سوال یہ کیا گیا تھا کہ اگر پاکستان کے دونوں میچوں میں بارش ہو جائے تو کیا پاکستان سیمی فائنل میں جائے گا یا نہیں۔
پاکستان کا اگلا میچ انڈیا کے ساتھ ہے بارش ہو جاتی ہے دونوں کو ایک ایک پوائنٹ۔ اس طرح پاکستان کے 3 اور انڈیا کا ایک پوائنٹ۔ دوسرا میچ آسٹریلیا سے ہے۔ بارش ہو جاتی ہے تو آسٹریلیا کو ایک پوائنٹ اور پاکستان کو ایک پوائنٹ پاکستان کے چار پوائنٹ ہو گے اور آسٹریلیا کے تین پوائنٹ۔ اب باقی انڈیا کا اور افریقہ کا ایک میچ بچ گیا اور آسٹریلیا کا اور افریقہ کا ایک میچ بچ گیا اور ایک میچ انڈیا اور افریقہ کا بچ گیا۔ یہاں تک پاکستان کے 4 پوائنٹ آسٹریلیا کے 3 پوائنٹ اور انڈیا کے ایک پوائنٹ بنتے ہیں اب اگر افریقہ کا انڈیا سے جیت جاتا ہے تو افریقہ کے دو پوائنٹ اور انڈیا کا ایک پوائنٹ اگر انڈیا جیت جاتا ہے تو انڈیا کے تین پوائنٹ اور افریقہ کا ایک پوائنٹ۔ آسٹریلیا میچ جیت جاتا ہے تو اس کے پانچ پوئنٹ اگر ہار جاتا ہے تو انڈیا اور آسٹریلیا کے پوائنٹ برابر اور پاکستان اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پونچ جاتا ہے۔ یہ حال ہوتا ہے اگر پاکستان کے دونوں میچوں میں بارش ہو جائےتو:) باقی آپ مجھ سے زیادہ جانتے ہونگے
 
Top