ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کیا کہہ رہے ہو بھائی؟ رحمان ملک اور ملک سے باہر کا سفر نہ کر سکے۔

کیا اس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہو گیا ہے؟
بھائی ہی بتا رہے تھے کہ سپریم کورٹ نے روک دیا ہے اس پر کوئی کیس چل رہا ہے جس کی وجہ سے وہ ملک سے باہر نہیں جا سکتا باقی تو میچ دیکھ کر ہی پتہ چلے گا
 
Top