ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
بین الاقوامی ٹی20 کا 20واں میچ انڈیا اور پاکستان کے درمیان کولمبو میں کھیلا جانے والا ہے۔

میچ شروع ہونے میں تقریباً 20 منٹ باقی ہیں۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
بیسواں ٹی 20 انٹرنیشنل
vfWF6.png
 
Top