ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
پہلے سے زیادہ مہنگا اوور، 17 اسکور دیا۔

اب صرف دو اسکور کی ضرورت ہے۔

ویسٹ انڈیز والے بھی لگتا ہے جان چھڑانے کے چکر میں ہیں۔
 
c03Oo.jpg
 
بری خبر
پاکستان کے 10 گھٹیا ترین لوگوں میں شامل شخص رحمان ملک میچ دیکھنے پہنچ گیا۔ امید ہے کہ مایوسی پھر ہمارا مقدر بنے گی۔
:(
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
بری خبر
پاکستان کے 10 گھٹیا ترین لوگوں میں شامل شخص رحمان ملک میچ دیکھنے پہنچ گیا۔ امید ہے کہ مایوسی پھر ہمارا مقدر بنے گی۔
:(
اللہ اکبر
شاہد آفریدی بہت غصے میں ہوگا۔
لاسٹ ٹائم بھی سیمی میں اس شخص سےملن کے بعد شاہد آفریدی پریشان سا لگ رہاتھا یہ میچ سے قبل کا واقعہ ہے
 
Top