ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

محمداحمد

لائبریرین
فیس بک سے ایک تصویر:

ماضی قریب​
550728_429187143805960_172024817_n.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بری خبر
پاکستان کے 10 گھٹیا ترین لوگوں میں شامل شخص رحمان ملک میچ دیکھنے پہنچ گیا۔ امید ہے کہ مایوسی پھر ہمارا مقدر بنے گی۔
:(
:mad: دماغ پھر گیا ہے میرا یہ خبر سن کر۔ آپ کو پتہ چل گیا تھا تو ہمیں تو نا بتاتے نا کم از کم
 

شمشاد

لائبریرین
کیا کہہ رہے ہو بھائی؟ رحمان ملک اور ملک سے باہر کا سفر نہ کر سکے۔

کیا اس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل ہو گیا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ٹی20 کا انیسواں میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کولمبو میں شروع ہو چکا ہے۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔

9 اوور کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 57 اسکور بنائے ہیں۔
 
Top