ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

انیس الرحمن بھائی اور حسیب نذیر گِل بھائی اب جانے بھی دیں غیر متعلقہ باتیں۔ ایسا نہ ہو کسی منتظم کو آپ کے مراسلے حذف کرنے پڑ جائیں۔
شمشاد بھائی یہاں سنجیدہ کون ہورہا ہے؟؟
ویسے آپ غیر متعلقہ مراسلے حذف کروا دیجیے۔ کیوں کہ یہ دھاگہ اس لیے نہیں ہے۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
نیوزی لینڈ

19 اوور

126 اسکور

6 آؤٹ

اب میچ جیتنا مشکل ہو گیا۔

14 اسکور چاہیے لیکن ٹیلر سامنا کر رہا ہے تو ہو بھی سکتا ہے۔
 
Top