ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

bpHoC.jpg
 
ہر انسان کے ذمہ ایک کام ہوتا ہے اور اگر وہ اپنے سی کام کو ذمہ داری کے ساتھ اور خلوص کے ساتھ کرتا رہے تو اس کا حصہ ملک کے کاموں میں شامل ہو جاتا ہے۔ جس طرح جنگ کے لیے فوجی ہوتے ہیں اور ڈاکٹر زخمی فوجوں کو مرہم پٹی کرتے ہیں۔ اگر یہ کام الٹ ہو جائے تو کوئی بھی ٹیم سے کام نا کر سکے۔ اگر جاوید چوہدری کو باتیں آتی ہیں تو وہ باتیں بھی ملک کے لیے ہی کر رہا ہے۔ اور کسی سے یہ پوچھنے سے پہلے خود سوچ لیں کہ ہم نے ملک کے لیے کیا کیا ہے
بہت زبردست۔آپ بڑی مہارت سے بات کرتے ہیں زبردست بھائی
 

حسان خان

لائبریرین
پاکستانی شائقین کو پاکستانی ٹیم کی فتح مبارک ہو۔ :pak:

امید ہے کہ سیمی فائنل میں بھی پاکستانی ٹیم ہی پہنچے گی۔
 
مبروک
سری لنکا اور ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں
اسٹریلیا بھی اور میرے اندازے کے مطابق اب صرف انڈیا رہ گیا ہے
پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی انڈیا کے ہاتھوں میں ہے
 
Top