تبصرہ کرنے کا وقت ہی نہیں مل رہا۔اب میچ پر کوئی تبصرہ نہیں ہو رہا
چلیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؟ آپ کا کیا خیال ہے انڈیا اور ساؤتھ افریقہ کے میچ کے بارے میں؟پاکستان جیت گیا ہے سب کو مبارک ہو بس سات اسکور سے رہ گیا ہے اگر ساتھ اسکور روک لیتے تو پاکستان سیمی فائنل میں چلا جاتا اور پھر آسٹریلیا اور انڈیا کا رولا ہوتا اب انڈیا اور افریقہ کے میچ کے بعد فیصلہ ہو گا
آفریدی کی پرفارمنس اس ٹورنامنٹ میں بہت ہی خراب رہی۔ پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے ہمارے بوم بوم آفریدی کو۔سب کو مبارک ہو۔
آج پاکستان کی ٹیم بہت اچھا کھیلی۔ گو کہ چند ایک غلطیاں ہوئیں لیکن مجموعی طور پر اچھا کھیلی۔
پھر بھی اپنی چند ایک غلطیوں کو سدھارنا ہو گا۔
آفریدی آج کے کھیل کا ناکام ترین کھلاڑی ثابت ہوا۔
ابھی کچھ دیر میں اوریج چیک کر کے بتاتا ہوں انشاءاللہ پاکستان پہنچ جائے گاچلیں دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے؟ آپ کا کیا خیال ہے انڈیا اور ساؤتھ افریقہ کے میچ کے بارے میں؟