میں اور حسیب بھائییہ "ہم" میں کون کون شامل ہے؟
بالکل جی بالکل۔درست کہا تُسیمیں اور حسیب بھائی
جاؤ بابا معاف کیا۔۔۔۔پاکستان کے سیمی فائنل میں جانیکی خوشی اور وجہ سے میں انیس الرحمن اور محترم ایچ اے خان صاحب سے معافی طلب کرتا ہوں کہ اگر انکا میری وجہ سے دل دکھا ہے تو مجھے بہت افسوس ہے اور میں معذرت خواہ ہوں۔
کہا سنا معاف۔
میرا کوئی دل نہیں دکھاپاکستان کے سیمی فائنل میں جانیکی خوشی اور وجہ سے میں انیس الرحمن اور محترم ایچ اے خان صاحب سے معافی طلب کرتا ہوں کہ اگر انکا میری وجہ سے دل دکھا ہے تو مجھے بہت افسوس ہے اور میں معذرت خواہ ہوں۔
کہا سنا معاف۔
پاکستان انڈیا سے ذرا دبتا ہےپاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنا سب کو مبارک ہو۔
اگر آج کے میچ کی طرح جان لڑا کر انڈیا کے ساتھ بھی کھیلتے تو جیت جاتے، اس میچ میں پاکستان کی ٹیم نفسیاتی دباؤ میں نظر آئی۔
بابو اتنی گہرائی میں نہیں جاتے ہم۔ سیدھی اور کھری بات کرنا جانتے ہیں۔
جی بالکل۔۔۔واقعی۔۔۔ ۔۔!