ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

مقدس

لائبریرین
کوئی ضرورت نہیں کہانی سُننے کی۔ اب تم بڑی ہو گئی ہو۔

کہانیاں چھوٹے بچے سُنتے ہوتے ہیں اور وہ دودھ پیتے پیتے اور کہانی سُنتے سُنتے سو جایا کرتے ہیں۔

ہائیں بھیا کہانیاں سننے کی کوئی عمر تھوڑی ہوتی ہے۔۔ ایویں ہی۔۔ اور دودھ تو میں نے بقول امی کے تب نہیں پیا تھا جب پینا چاہیے تھا۔۔ اب کیا پئیوں گئ
 

ساجد

محفلین
نہیں بھئی جنوبی افریقی جیت کے لئے کھیلے پاکستان کے لئے نہیں۔ میری دعا اور خواہش تھی کہ اتنی محنت کے بعد جنوبی افریقہ یہ میچ جیت جاتا لیکن قسمت نے یاوری نہیں کی۔
 

ساجد

محفلین
جنوبی افریقہ ،پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف جیت کی وجہ سے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوا تھا ۔ لیکن ان کی میچ جیتنے کی بھرپور کوشش صرف پاکستان کو خیرات کی مد میں شمار نہیں کی جا سکتی۔ ویسے بھی کھیل میں کیسی خیرات؟۔ البتہ ایک بار پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایسی ہی "خیرات" دی تھی تو بنگالیوں نے اسے 71 کے بعد سب سے بڑی فتح کہا تھا۔:)
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ بھی لگائیے اور "ہم گروپ" میں شامل ہوجائیے۔۔:D

بات یہ نہیں ہے، دراصل مجھے غیر متفق کے لئے 'ریڈ کراس' کا آئیکن ہی پسند نہیں ہے۔اس سے صرف غیر متفق کا تاثر نہیں ملتا بلکہ ایسا لگتا ہے کہ آپ نے سامنے والے کی بات کو سرے سے رد ہی کردیا ہے۔

اگر غیر متفق کا آئکن کچھ بہتر کردیا جائے تو سوچا جاسکتا ہے۔ یعنی اُمید پر دُنیا قائم ہے۔ :D ;):p
 
Top