ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

شمشاد

لائبریرین
جنوبی افریقہ کے کپتان کا بیان :

"Disappointed isn't the word to describe it, we've had a poor tournament," AB de Villiers says. "We've let the country down and that's what hurts most. We did all the preparation possible, we though we were ready but the guys didn't click."
 
پاکستان کے سیمی فائنل میں جانیکی خوشی اور وجہ سے میں انیس الرحمن اور محترم ایچ اے خان صاحب سے معافی طلب کرتا ہوں کہ اگر انکا میری وجہ سے دل دکھا ہے تو مجھے بہت افسوس ہے اور میں معذرت خواہ ہوں۔
کہا سنا معاف۔
جاؤ بابا معاف کیا۔۔۔۔:D
بچے اگر گرما گرمی نہ ہو تو پھر مزا کیا؟؟؟؟:)
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ میں دل پر نہیں لیتا۔ مگر مجھے نہاری ہارنے کا بےحد افسوس ہے۔:cry:
 
پاکستان کے سیمی فائنل میں جانیکی خوشی اور وجہ سے میں انیس الرحمن اور محترم ایچ اے خان صاحب سے معافی طلب کرتا ہوں کہ اگر انکا میری وجہ سے دل دکھا ہے تو مجھے بہت افسوس ہے اور میں معذرت خواہ ہوں۔
کہا سنا معاف۔
میرا کوئی دل نہیں دکھا
پاکستان کو انڈیا کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہیے
پاکستان کے جیتنے اور سیمی فائنل میں جانے پر پاکستانیوں کو مبارک
 
Top