ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

حسان خان

لائبریرین
601559_418272824895149_590414233_n.jpg
 

حسان خان

لائبریرین
بھائیو، کل میچ دیکھنے کا کہاں ارادہ ہے؟ گھر پر ہی دیکھیں گے یا کہیں بڑی سکرین پر احباب کے ساتھ میچ دیکھنے جائیں گے؟
 

محمداحمد

لائبریرین
آپ کو نیشنل ڈیبٹ کا کچھ پتا بھی ہے ؟

ہر پاکستانی 567 ڈالر کا مقروض ہے
ہر بھارتی 787 ڈالر کا مقروض ہے
ہر چینی 967 ڈالر کا مقروض ہے
ہر سعودی 2840 ڈالر کا مقروض ہے
ہر آسٹریلوی 17321 ڈالر کا مقروض ہے
ہر امریکی 35789 ڈالر کا مقروض ہے

اس کا تو ایک ہی حل ہے۔ یعنی چائنہ کی طرح آبادی بڑھائی جائے تاکہ قرضہ (فی فرد) نہ ہونے کے برابر ہو جائے۔ :p
 

مقدس

لائبریرین
ابھی بتا رہی ہوں۔۔ آج کسی نے کوئی لڑائی جھگڑا نہیں کرنا۔۔ اچھا۔۔ نہیں تو بہت ڈانٹ پڑے گی میرے سے:cool:
 

ابو کاشان

محفلین
آج تو پاکستان یا سری لنکا ہی میں سے کوئی جیتے گا نا؟;)


کچھ دن پہلے عجب تماشا ہوا تھا کہ میچ انڈیا اور ساؤتھ افریقا کا تھا اور جیتا پاکستان تھا۔
 
Top