حسیب نذیر گِل
محفلین
مجھے تو ابھی تک بیلن یاد آرہا ہےابھی بتا رہی ہوں۔۔ آج کسی نے کوئی لڑائی جھگڑا نہیں کرنا۔۔ اچھا۔۔ نہیں تو بہت ڈانٹ پڑے گی میرے سے
مجھے تو ابھی تک بیلن یاد آرہا ہےابھی بتا رہی ہوں۔۔ آج کسی نے کوئی لڑائی جھگڑا نہیں کرنا۔۔ اچھا۔۔ نہیں تو بہت ڈانٹ پڑے گی میرے سے
آپ سے رہا نہیں گیا اور سُن گُن لینے پہنچ ہی گئیں یہاں تک۔
بس میرے بھائی!مجھے تو ابھی تک بیلن یاد آرہا ہے
چلیں میری وجہ سے اگر اس بیچارے کو ایک دن سکون آجائے تو اور اس سے بڑی نیکی کیا ہوگی؟بس میرے بھائی!
اس کو بھولیے گا نہیں ۔۔ بالکل بھی نہیں۔۔ یہ نا ہو کہ آج آپ کے بھائی کی جگہ آپ کی پٹائی ہو جائے
چلیں بھائی۔۔ آپ یہ نیکی روز کر دیا کریں ناں ان بیچاروں کے ساتھچلیں میری وجہ سے اگر اس بیچارے کو ایک دن سکون آجائے تو اور اس سے بڑی نیکی کیا ہوگی؟
مجھ سے جس کو بھی کرنا ہے فیس بک پر آکر کرلے۔۔۔۔ابھی بتا رہی ہوں۔۔ آج کسی نے کوئی لڑائی جھگڑا نہیں کرنا۔۔ اچھا۔۔ نہیں تو بہت ڈانٹ پڑے گی میرے سے
یہ بیچاروں میں کون کون شامل ہے؟چلیں بھائی۔۔ آپ یہ نیکی روز کر دیا کریں ناں ان بیچاروں کے ساتھ
یہ بیچاروں میں کون کون شامل ہے؟
سلام ہے آپ کو۔۔چلیں بھائی۔۔ آپ یہ نیکی روز کر دیا کریں ناں ان بیچاروں کے ساتھ
مشرقی کا تو نہیں پتا لیکن بدتمیز ہر گز نہیں ہوںسلام ہے آپ کو۔۔
بےچارہ یا بےچارے کے بجائے بیچاروں کا لفظ کا استعمال بتاتا ہے۔ آپ واقعی مشرقی ہیں۔۔
اس میں تو کوئی شک ہی نہیں۔مشرقی کا تو نہیں پتا لیکن بدتمیز ہر گز نہیں ہوں
اس میں تو کوئی شک ہی نہیں۔
اوئی آپ ہمیں ڈانٹ پڑوانے آ گئے بھیاکیا باتیں ہو رہی ہیں یہ کرکٹ کے دھاگے میں؟؟؟
اوئی آپ ہمیں ڈانٹ پڑوانے آ گئے بھیا
ہی ہی ہی ہی
پھر میں نے بھاگ جانا تھاشکر کریں کہ میں آیا ہوں بڑے بھیا نہیں آئے، ورنہ آپ کی ڈانٹ پکی تھی۔
کر لیں جو بھی باتیں کرنی ہیں لیکن دو گھنٹے بعد صرف کرکٹ کی بات ہو گی۔
کر لیں جو بھی باتیں کرنی ہیں لیکن دو گھنٹے بعد صرف کرکٹ کی بات ہو گی۔