یہ مشقیں آپ جلد دیکھیں۔۔۔ آپ کی کوتاہیوں سے طلباء کا ہرج ہو رہا ہے۔۔۔آپ محب بھائی کی جان کو آ جائیں۔
ویسے فرصت ملنے پر آپ کی سب مشقیں دیکھوں گا۔
جی نہیں۔۔۔ آپ تم میں شامل ہیں۔۔۔ذوالقرنین بھائی۔۔!
اس "ہم" میں "ہم" بھی شامل ہیں نا۔۔۔ !
اب نہ کہہ کر ہماری بات کی تصدیق مت کیجے گا۔ ہاں سے تو یوں بھی تصدیق ہو ہی جانی ہے۔ اور
خامشی کا مطلب بھی کچھ نہ کچھ نکلتا ہے
نین بھیااا
یہ مشقیں آپ جلد دیکھیں۔۔۔ آپ کی کوتاہیوں سے طلباء کا ہرج ہو رہا ہے۔۔۔
جی نہیں۔۔۔ آپ تم میں شامل ہیں۔۔۔
میں نے سوچا اگر ادھر مکالمے میں جوابات دیئے تو محب علوی بھائی نے میری ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دینے ہیں
نہیں یہاں پر موذی کے شاگردوں کے متعلق خبریں فراہم کی جا رہیں تھیںاچھا تو یہاں میری شکایت لگی تھی۔
اوہ میں نے اب دیکھانین بھیااا
یہ محب بھیا کے نام کا کیا کردیا
ہی ہی ہیاوہ میں نے اب دیکھا
یہاں پر تو اضافی "ت" کے ساتھ بھی اک صاحب ہیں۔۔۔
ٹھیک کر دیا۔۔ شکریہ مانو
یہ مشقیں آپ جلد دیکھیں۔۔۔ آپ کی کوتاہیوں سے طلباء کا ہرج ہو رہا ہے۔۔۔
جی نہیں۔۔۔ آپ تم میں شامل ہیں۔۔۔
میں نے سوچا اگر ادھر مکالمے میں جوابات دیئے تو محب علوی بھائی نے میری ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دینے ہیں
عاشی گڑیا تو جمبو جیٹ کی رفتار پکڑے ہے
یہ بات تو واقعی ٹھیک ہیں۔۔۔ !
دراصل ہم یہ سمجھ رہے تھے کہ ہم باقی طلباء سے ایک ہفتے آگے ہیں۔ لیکن عائشہ نے ہمیں پیچھے چھوڑ دیا۔
میں سفری بہانہ نہیں کر رہا۔۔۔۔ اس وقت لاہور سٹی ٹرمینل سے جواب دے رہا ہوںموجو کی کارکردگی عمدہ جاری ہے۔
اوشو بھی اچھی رفتار سے کام کر رہے ہیں۔
مجیب کا آغاز بھی متاثر کن ہے۔
عائشہ عزیز محنتی اور لائق طالب عالم کی شہرت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔
مقدس سستی اور کاہلی کا شکار ہے اور اس پر تنبیہہ کی جا رہی ہے۔
@محمدبلال اعظم بھی بہانوں کا شکار زیادہ اور کام کم کی پالیسی پر گامزن ہے ، اس لیے ایک عدد سرزنش ادھر بھی۔
نیرنگ خیال کے سفری بہانوں کے لیے آخری ہفتہ بچا ہے صرف۔
محمداحمد ، چھٹی ہفتہ شروع کب کرنا ہے بھئی ۔
لو جی مہتمم اعلی یعنی مسافر صاحب بھی چھٹے اور چھٹی میں فرق کرنے سے قاصر ہیں آجکل۔۔ بقیہ مکتب کا کیا حال ہوگا۔۔۔۔محمداحمد ، چھٹا لکھنا تھا چھٹی لکھا گیا۔
میں سفری بہانہ نہیں کر رہا۔۔۔ ۔ اس وقت لاہور سٹی ٹرمینل سے جواب دے رہا ہوں
گزشتہ ہفتہ کوئی سفر نہیں کیا تھا۔۔۔ ۔۔
دفتری مصروفیات تھیں
ویسے اپنی پرفارمنس دکھانے کو یہ بتا دیتا ہوں کہ پائتھون سے TFS سے کوڈ Build Machine پر آرام سے get ہو جاتا ہے۔۔۔ اور میرا خیال ہے کہ TF.exe کی Integration میں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔ ۔ بقیہ رپورٹ کے لیئے منگل تک انتظار کریں
لو جی مہتمم اعلی یعنی مسافر صاحب بھی چھٹے اور چھٹی میں فرق کرنے سے قاصر ہیں آجکل۔۔ بقیہ مکتب کا کیا حال ہوگا۔۔۔ ۔