نیرنگ خیال
لائبریرین
چور کے جوڑے میں تنکااچھا خود کو۔۔ پھر ٹھیک ہے
صد ہزار متفقیعنی ہمیں کم از کم نہیں کہا
آئینہ دیکھ کر تسلی ہوئی والی بات ہے۔مجھے بھی نہیں کہا
چور کے جوڑے میں تنکااچھا خود کو۔۔ پھر ٹھیک ہے
صد ہزار متفقیعنی ہمیں کم از کم نہیں کہا
آئینہ دیکھ کر تسلی ہوئی والی بات ہے۔مجھے بھی نہیں کہا
جائیں ۔۔ میں نہیں بولتی آپ دونوں بھیاز سےایسے ہولناک ارشاداتِ گرامی سے دو چار ہو کر سماعتِ معصومہ سہمی سہمی نظر آتی ہے اور اس نا عاقبت اندیش کواختلاجِ قلبی و اضطرابِ روحانی کا سامنا ہے۔
ویسے آپ کی خود کلامی، کمال ہے۔
میں تو معصوم ہوں اینڈ یو نو دیٹچور کے جوڑے میں تنکا
آئینہ دیکھ کر تسلی ہوئی والی بات ہے۔
جائیں ۔۔ میں نہیں بولتی آپ دونوں بھیاز سے
یعنی کہ آپ مجھے باتیں سنائیں گے بھیا۔۔ اپنی بہن کو۔۔ بھائی دیٹ از ناٹ فئیرآپ اگر بولیں گی نہیں تو آپ کو ہماری سننا پڑے گی، اس سے بہتر ہے کہ آپ گفتگو جاری رکھیے۔
یعنی کہ آپ مجھے باتیں سنائیں گے بھیا۔۔ اپنی بہن کو۔۔ بھائی دیٹ از ناٹ فئیر
نہیں ہم آپ کو نہیں سنائیں گے۔۔۔ ۔! ہم تو ہوا میں بات کریں گے جو اُڑتے اُڑتے آپ تک پہنچ جائے گی۔
از اٹ فیئر انف ٹو پاس دی گیون کرائیٹریا مائی ڈئیر سسٹر
ڈرامہاب کیا ہوا؟؟؟
مہرا تو چھوٹا سا ہوتا ہے۔۔ اصل والا تو نین بھائی کرتے ہیں۔۔۔ختم یا ابھی باقی ہے؟
ارشادات ہولناک کہاں کہ ہماری ذات بابرکات کی تجلی آپ نے ابھی نہیں دیکھی۔ایسے ہولناک ارشاداتِ گرامی سے دو چار ہو کر سماعتِ معصومہ سہمی سہمی نظر آتی ہے اور اس نا عاقبت اندیش کواختلاجِ قلبی و اضطرابِ روحانی کا سامنا ہے۔
ویسے آپ کی خود کلامی، کمال ہے۔
کمال ہے کہ میں تو تاثیر سے خالی ہی سمجھتا تھا اپنی دعا کوجائیں ۔۔ میں نہیں بولتی آپ دونوں بھیاز سے
سمجھتے تھے؟؟؟؟ ہے بھیا۔۔ نو ڈاؤٹکمال ہے کہ میں تو تاثیر سے خالی ہی سمجھتا تھا اپنی دعا کو
آگ نام رکھنے سے روشنی نہیں ملتیمیں تو معصوم ہوں اینڈ یو نو دیٹ
لو یہ سنگ بھی گھر کا نکلاآپ اگر بولیں گی نہیں تو آپ کو ہماری سننا پڑے گی، اس سے بہتر ہے کہ آپ گفتگو جاری رکھیے۔
ارے نہیں ہم تو آپس میں بات کریں گے۔ تم کانوں میں روئی دے لینا ایسےیعنی کہ آپ مجھے باتیں سنائیں گے بھیا۔۔ اپنی بہن کو۔۔ بھائی دیٹ از ناٹ فئیر
ساتھ میں بات گانا بھی گائے گی۔ میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نالنہیں ہم آپ کو نہیں سنائیں گے۔۔۔ ۔! ہم تو ہوا میں بات کریں گے جو اُڑتے اُڑتے آپ تک پہنچ جائے گی۔
از اٹ فیئر انف ٹو پاس دی گیون کرائیٹریا مائی ڈئیر سسٹر
ختم یا ابھی باقی ہے؟
احمد بھائی آپ کی خفیف القلبی ابہام سے بالا ہے پھر بھی اسکے سوانگوں میں الجھے ہیں۔ اس نے کوئی سدھرنا ہے بھلامہرا تو چھوٹا سا ہوتا ہے۔۔ اصل والا تو نین بھائی کرتے ہیں۔۔۔
سمجھتے تھے؟؟؟؟ ہے بھیا۔۔ نو ڈاؤٹ
ایسے ہولناک ارشاداتِ گرامی سے دو چار ہو کر سماعتِ معصومہ سہمی سہمی نظر آتی ہے اور اس نا عاقبت اندیش کواختلاجِ قلبی و اضطرابِ روحانی کا سامنا ہے۔
ویسے آپ کی خود کلامی، کمال ہے۔
خوب نشتی دادا ،
مجھے یہ پیغام بھیجا ہے کہ اسٹرنگ فنکشن میں کچھ اور مواد شامل کریں اور یہ ماشاءللہ اختلاج قلبی اور اضطراب روحانی جیسے ہولناک ارشادات گرامی فرما کر سماع خراشی کی جا رہی ہے۔
اس سے پہلے کہ میں عالم استغراق میں جاؤں ، اسٹرنگ فنکشن اب تمہارے حوالے