تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد بھائی
تیز ترین سروس

یہ لیں

ہم تو زینہ بہ زینہ مگر بہت آرام سے اور کبک دری کی چال کے حسین امتزاج پہ عمل پیرا ہو کر اور اپنی زندگی کو اسی کے پیرائے میں آراستہ و پیراستہ کر کے قبلہ محمد احمد صاحب وہاں تک پہنچیں گے اور مجھے قوی امید ہے کہ آپ میری اس لغزشِ مستانہ کو ادائے غافلانہ سے ہرگز تشبیہ نہ دیں گے اور مجھے اسی رفتار پہ عمل پیرا ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے تاخیر کا ہرجانہ بھرنے سے کلی طور پہ مستثنیٰ کر دیں گے۔

مقدس یہ کیا کہہ رہے ہیں بلال بھائی ۔ ذرا سمجھائیے تو مجھے ۔ :)
 
مقدس

لائبریرین

محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمداحمد بھائی
تیز ترین سروس

یہ لیں

ہم تو زینہ بہ زینہ مگر بہت آرام سے اور کبک دری کی چال کے حسین امتزاج پہ عمل پیرا ہو کر اور اپنی زندگی کو اسی کے پیرائے میں آراستہ و پیراستہ کر کے قبلہ محمد احمد صاحب وہاں تک پہنچیں گے اور مجھے قوی امید ہے کہ آپ میری اس لغزشِ مستانہ کو ادائے غافلانہ سے ہرگز تشبیہ نہ دیں گے اور مجھے اسی رفتار پہ عمل پیرا ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے تاخیر کا ہرجانہ بھرنے سے کلی طور پہ مستثنیٰ کر دیں گے۔

محمداحمد بھائی
ویسے کوئی لفظی اور قواعد کی غلطی تو نہیں ہوئی نا مجھ سے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اور کیا بھیا
یا تو یہ لوگ آسان باتیں کریں یا مجھے بھی مشکل والی سکھائیں۔ :)

مجھے بھی سکھانی ہیں یہ باتیں۔ چلو دونوں ملکر محفلی منے کے مراسلے کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں۔
میری کاوش حاضر ہے۔

محمداحمد بھائی
تیز ترین سروس

یہ لیں

ہم تو زینہ بہ زینہ مگر بہت آرام سے اور کبک دری کی چال کے حسین امتزاج پہ عمل پیرا ہو کر اور اپنی زندگی کو اسی کے پیرائے میں آراستہ و پیراستہ کر کے قبلہ محمد احمد صاحب وہاں تک پہنچیں گے اور مجھے قوی امید ہے کہ آپ میری اس لغزشِ مستانہ کو ادائے غافلانہ سے ہرگز تشبیہ نہ دیں گے اور مجھے اسی رفتار پہ عمل پیرا ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے تاخیر کا ہرجانہ بھرنے سے کلی طور پہ مستثنیٰ کر دیں گے۔

بلال کافی دیر سے فیشن ٹی وی لگا کر موسم گرما کے پروگرام دیکھ رہے تھے۔ نتیجہ یہ کہ مراسلہ لکھتے وقت انکو احساس بھی نہ ہوا کہ ریمپ جیسی رنگین چیز سے پائتھون جیسی خشک چیز کی طرف جا رہے ہیں۔ آنکھوں سے روح میں اترنے والا نشہ ہنوز باقی تھا جو دست ہنر سے براستہ قلم صفحہ قرطاس پر یوں ابھرا جیسے امراؤ جان ادا کا کوئی گیت سامعین کی بصارتوں میں رس گھولتا ہے۔ وہیں مفلسی اور استاد صغیر کے ژرف بیں ہونے کا خیال دامن گیر ہوگیا۔ سوچا چپڑی لگاتا ہوں اور استثنیٰ حاصل کرتا ہوں۔ کہ اپنی تو اک کوشش ہی ہوگی۔

مجھے تو یہی سمجھ آئی۔ اب گڑیا آپ یا میمی بتاؤ۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہائے اللہ جی!!! نین بھیاااا
آپ تو اس سے بھی زیادہ مشکل باتیں کرتے ہیں۔ مجھے کوئی نہیں پتا بابا! میں نہیں کھیلتی۔۔

نین بھیا آپ ناں میری مشقیں چیک کر لیں پلیز۔
 
میں نے خود بھی نہیں کیں مشقیں۔ اب اسطرح بے عزت کرو گی گڑیا :(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کیا مطلب بھیا؟ آپ کو تو آتی ہیں ناں
سوری بھیا میرا ایسا کچھ مطلب نہیں تھا ۔۔آئی سویئر!
ارے مانو میں پائتھون کی بات کر رہا تھا۔ اور مذاق کر رہا تھا۔ بٹیا رانی اس طرح سنجیدہ نہیں ہوتے ہر بات پر :) شاباش :)
 
Top