جی اچھا بھیاتمہارے جواب دیکھے جا رہے ہیں عائشہ عزیز اور سوال پوچھتے وقت مجھے اور احمد دونوں کو ٹیگ کر دیا کرو۔
سب ممبران کو اسلام-و-علیکم! پہلے دو ہفتون کی مشقون کو کرنے کے بعد مین اپ کا نیا ساتھی اپ لوگون کے ساتھ شامل ہو رہا ہون۔ امید کرتا ہون کے اپ لوگ میرا کیال رکھے گے ۔(اور یہ ایک جملہ اردو مین لکھنے مین مجھے کافی منت لگے )۔
شکریہ علوی بھائی! آپ یہ بھی بتا دے کے اس دھاگے پر اردو کی بورڈ کہاں پر ہے؟
مُچی بھیا
مُچی بھیا
آپ پر ناںاللہ رحم کرے۔۔۔ ۔!
جی۔۔۔ ۔!
اور محب بھائی پر بھی۔