محمداحمد
لائبریرین
ان سے میں آج کل چھپ رہی ہوں۔۔ اگر آپ نے مخبری کی ناں تو یاد رکھیئے گا بچُو
میں یاد رکھوں گا۔
ان سے میں آج کل چھپ رہی ہوں۔۔ اگر آپ نے مخبری کی ناں تو یاد رکھیئے گا بچُو
یہ کی ناں اچھے بھیازز والی باتمیں یاد رکھوں گا۔
یہ کی ناں اچھے بھیازز والی بات
اس خوشی میں آئسکریم کھلائیے مجھے بھیا
یہ کی ناں اچھے بھیازز والی بات
اس خوشی میں آئسکریم کھلائیے مجھے بھیا
ارے اتنی ٹھنڈ میں آئسکریم۔۔۔ ! کافی ہاؤس چلے چلتے ہیں۔
چلیں بھیا پھرارے اتنی ٹھنڈ میں آئسکریم۔۔۔ ! کافی ہاؤس چلے چلتے ہیں۔
میں تے نس جانا بھیاویسے یہ پیشرفت کا دھاگہ ہے۔ کہیں ہماری طرف ہی پیش قدمی نہ ہو جائے۔
ہم بھی بس اب گئے کہ کب گئے۔میں تے نس جانا بھیا
پکڑے آپ جائیں گے
چلیں بھیا پھر
بلیک کافی ود نو شوگر
اور ساتھ میں چاکلیٹ کیک
یمیی
پیسے تو دیں جائیں بھیاہم بھی بس اب گئے کہ کب گئے۔
ویسے یہ آرڈر کافی ہاوس تک لے چلیں۔ میں آیا۔
پیسے تو دیں جائیں بھیا
یو نو بہنیں ہمیشہ ہی غریب ہوتی ہیں جب بھائیوں کے ساتھ جاتی ہیں تو
شام میں چلتے ہیں بھیا پھروہاں ملیں گے نا کافی ہاؤس میں۔۔۔ !
بس تھوڑااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا سا انتظار
ظرور مقدس بہن! میں جلد ہی پوسٹ کرتا ہوں۔ کیونکہ آپ سے بھی پہلے کوئ ان کا بڑا بے صبری سے انتظار کر رہا ہیں ۔
ان سے میں آج کل چھپ رہی ہوں۔۔ اگر آپ نے مخبری کی ناں تو یاد رکھیئے گا بچُو
ہیں میں اور کاممقدس تمہاری طرف سے کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی، یہ اٹھکھیلیاں چھوڑو اور کام شروع کرو فورا
ہی ہی ہیشاید نہیں یقینا ! اور مقدس بہن کو محب بھائ نے فورم پر آتے ہی پہلی گیند پر کلین بولڈ کر دیا ہے ۔