انیس الرحمن
محفلین
کیوں جی کیوں فائدہ نہیں؟؟؟؟انیس تم سے تو فاتح بالکل بھی نہیں سیکھے گا ، اس لیے تمہیں سکھانے کا تو "اکا" ہی فائدہ نہیں ہے ۔
کیوں جی کیوں فائدہ نہیں؟؟؟؟انیس تم سے تو فاتح بالکل بھی نہیں سیکھے گا ، اس لیے تمہیں سکھانے کا تو "اکا" ہی فائدہ نہیں ہے ۔
دوست دوست نہ رہا۔۔۔ پیار پیار نہ رہافاتح ، تم پائتھون تو سیکھ سکتے ہو مگر مجھ سے کچھ سیکھنا تمہارے لیے خاصہ مشکل ہے
گھروں کا صفایا کرنا؟؟؟؟؟؟؟
دوست دوست نہ رہا۔۔۔ پیار پیار نہ رہا
دیکھا! مل گیا ناں ریڈ کراس آپ کو بھی۔۔۔ اور پنگے لیں مجھ سےگھروں کا صفایا کرنا؟؟؟؟؟؟؟
دوست دوست نہ رہا۔۔۔ پیار پیار نہ رہا
زندگی ہمیں ترا ۔۔۔ ۔۔۔ اعتبار نہ رہا
کوئی بات نہیں۔۔۔دیکھا! مل گیا ناں ریڈ کراس آپ کو بھی۔۔۔ اور پنگے لیں مجھ سے
دوست دوست نہ رہا۔۔۔ پیار پیار نہ رہا
میرے خیال میں پائتھون سے آڈیو ایڈیٹنگ بھی کی جاسکتی ہے۔۔۔زندگی ہمیں ترا ۔۔۔ ۔۔۔ اعتبار نہ رہا
18 دل تو پہلے دے چکے ہیں اب انیسواں آپ کو دے دیا۔۔۔ ہی ہی ہی
آخر کو شاعر ہیں نا۔۔۔18 دل تو پہلے دے چکے ہیں اب انیسواں آپ کو دے دیا۔۔۔ ہی ہی ہی
یہ "Uneesvaan" تھا یا "Aneesvaan" ؟؟؟18 دل تو پہلے دے چکے ہیں اب انیسواں آپ کو دے دیا۔۔۔ ہی ہی ہی
اور شاعروں کا کام ہی کیا ہے بقول آپ کےآخر کو شاعر ہیں نا۔۔۔
جیسے آپ پڑھ لیں۔۔ نالائق بھیایہ "Uneesvaan" تھا یا "Aneesvaan" ؟؟؟
لاحول ولا قوۃ18 دل تو پہلے دے چکے ہیں اب انیسواں آپ کو دے دیا۔۔۔ ہی ہی ہی
آئی ایم سو سوری۔۔۔ گننے میں غلطی ہو گئی۔۔۔ اٹ واز ٹونٹی ناٹ اٹھارہ۔۔لاحول ولا قوۃ
یہ الزام برداشت نہیں ہو گا۔۔۔ واللہ ہم پھڑک کر جان دے دیں گے ہاہاہا
نہیں! لگتا ہے محب نے ابھی تک میرا نمبر سیو نہیں کیاممجھے لگ رہا ہے کہ یو بوتھ آر اون کال ایز ول