متفرق پائتھون بنیاد سے سادہ محفلین کے لیے

محمدصابر

محفلین
کونسا ورژن کرنا ہے ڈاؤنلوڈ؟
ایک تو ورژن تین(3) سے اُوپر والا ہی ڈاؤنلوڈ کرنا ہے۔ دوسرا آپ کے پاس آپریٹنگ سسٹم کونسا ہے چیک کر لیں۔ میک ہونے کے امکانات بہت ہی کم ہیں۔ اس لئے باقی ونڈوز اور لنکس ہی بچی۔ سب لنکس کے سامنے اس کا آپریٹنگ سسٹم لکھا ہوا ہے۔ بس یہ چیک کر لیں کہ اگر آپ کے پاس 64bitسسٹم نہیں ہے تو پھر x86-64والے ڈاؤنلوڈ کو نہیں چھیڑنا۔ باقی آگے آپ کی کامن سینس :)
 
فاتح

لائبریرین
ٹھیک ہے ، مانیٹر کیسا رہے گا ۔ کام چاہے جس سے مرضی کروا لو یہ آسانی تو رہتی ہے مانیٹر کو۔ :D
بس اب دیکھنا تم میں مانیٹر بن کے کیا کرتا ہوں۔۔۔
ہیلو بچہ لوگ! سیدھے ہو جاؤ سب کے سب۔۔۔ موضوع سے ہٹ کے کوئی بات برداشت نہیں ہو گی۔۔۔ اور ہاں یہ تم۔۔۔ ہاں تمھاری ہی بات کر رہا ہوں۔۔۔ کیا نام ہے تمھارا؟ یہ ٹیکسٹ میسجنگ کرنے کا اتنا ہی شوق ہے تو کلاس سے باہر جا کے کرو۔۔۔ شاوا بھئی شاوا
جی استاد جی، شروع ہو جاؤ، ہن تسی وی
 
محمد بلال اعظم

فاتح بھائی میں صرف یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کیا "غیر متفق" ایسے ہی ریٹ کرتے ہیں؟​
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
ویسے تفنن برطرف کیا ہم یہاں لائحہ ء عمل طے کر لیں کہ اب نئے سرے سے کیا کیا جائے گا۔

اگر ہم ایک بار بالترتیب موضوعات کا احاطہ کر لیں، اور کس کو کیا کیا کام کرنا ہوگا اور وقت کے حساب سے ورک لوڈ پر بھی بات ہونی چاہیے تاکہ اب کی بار یہ کام کچھ منظم طریقے سے ہو سکے۔
 
اچھا سادہ محفلین کے لیے یہ دھاگہ ہے۔
تو پھر مکس پتی اور ظہور راجا جانی والے محفلین کدھر جائیں؟؟؟؟:laugh:
 
فاتح

لائبریرین
اچھا سادہ محفلین کے لیے یہ دھاگہ ہے۔
تو پھر مکس پتی اور ظہور راجا جانی والے محفلین کدھر جائیں؟؟؟؟:laugh:
تم کوچے میں پہنچو۔۔۔وہاں تمھیں دودھ پتی کی بجائے افیم و الی چائے اور ظہور راجا جانی کی بجائے گرو رتنا ملے گا:laugh:
 
Top