محمداحمد
لائبریرین
جن سادہ محفلین نے پائتھون شیل انسٹال کر لیا ہے۔
وہ درج ذیل لنک پر آ جائیں۔
پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر
وہ درج ذیل لنک پر آ جائیں۔
پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر
السلام علیکم احمد بھائی کیا حال ہے آپ کا کیسے ہیں۔ میں نے اس کورس کا پہلا ہفتہ تو پاس کر لیا ہے اور دوسرے ہفتے میں ابھی آدھا ہی پڑھا تھا کہ طبعیت خراب ہوگی اور ابھی تک ٹھیک سے ٹھیک نہیں ہوا اور اوپر سے اکیڈمی کا کام بھی فائنل ہونے والا ہے۔ اس ہفتے کے دو دن باقی ہیں اور میں نے تقریبا آدھے سوال حل کر دیے ہیں پہلے دعا کریں میں جلد یعنی آج رات کو ہی ٹھیک ہو جاؤں مکمل تاکہ میں باقی کلاسس بھی لیں سکوں
ویسے تفنن برطرف کیا ہم یہاں لائحہ ء عمل طے کر لیں کہ اب نئے سرے سے کیا کیا جائے گا۔
اگر ہم ایک بار بالترتیب موضوعات کا احاطہ کر لیں، اور کس کو کیا کیا کام کرنا ہوگا اور وقت کے حساب سے ورک لوڈ پر بھی بات ہونی چاہیے تاکہ اب کی بار یہ کام کچھ منظم طریقے سے ہو سکے۔
بھیا حاضر ہیں۔ آپ کے باقی سب بھیازززز بھی اب اسی میدان میں موجود ہیں ۔
اس بار تھوڑی سی سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
یعنی میرا داخلہ بند
ہی ہی ہی ہی ہی بھیااانہیں بھئی۔۔۔ ۔! جو لوگ ہر وقت مزاق کرتے ہیں وہ دراصل کچھ زیادہ سنجیدہ ہوتے ہیں۔ ورنہ اگر ایسا نہیں ہوتا تو تو ہمارا داخلہ بھی بند ہو جاتا ۔
ہی ہی ہی ہی ہی بھیااا
واہ رے ہماری قسمتہم تو یوں بھی کسی کو نہیں دیتے۔ آپ ہی قسمت والی ہیں۔
شام کو بتائیے گا۔۔ گھر جا کر کروں گیآپ نے پائتھون شیل انسٹال کیا ہے؟
شام کو بتائیے گا۔۔ گھر جا کر کروں گی
یہ کون سی والی ونڈو ہے بھیاآپ گھر پر ونڈوز استعمال کرتیں ہیں؟
میرا مطلب ہے آپریٹنگ سسٹم کون سا استعمال کرتی ہیں۔یہ کون سی والی ونڈو ہے بھیا
لیں استاد جی! اب تک آٹھ ( 8 ) طلبا و طالبات کی انرولمنٹ ہو چکی ہے۔ مجھے کلاس ریپریزنٹیٹو بنا دیں۔۔۔
جب استاد نے کہہ دیا تو ایک طالبہ کی جانب سے طالبانی رویہ چہ معنی دارد؟بالکل نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
لیں استاد جی! اب تک آٹھ ( 8 ) طلبا و طالبات کی انرولمنٹ ہو چکی ہے۔ مجھے کلاس ریپریزنٹیٹو بنا دیں۔۔۔
علاوہ ازیں، مانیٹر بننے کے معاً بعد ہماری جانب سے اعلامیہ بھی نہیں پڑھا ہو گا آپ نے۔۔۔ ذیل میں یہ بھی پڑھ لیں اور اب کے بعد دھیان صرف پڑھائی میں لگائیں اور جمعیت یا ایم کیو ایم کی علم برداری سے گریز کریں یعنی اس کلاس کو جامعہ کراچی مت بنائیں۔ٹھیک ہے ، مانیٹر کیسا رہے گا ۔ کام چاہے جس سے مرضی کروا لو یہ آسانی تو رہتی ہے مانیٹر کو۔
چلو بچو! اب سیدھے ہو کر بیٹھ جاؤ اور استاد جی کی آمد کا انتظار کرتے ہوئے انتاکشری کھیلو تب تک استاد ہوری نیندراں پوری کر لینمانیٹر سے غیر متفق ہونے والے سٹوڈنٹس کلاس سے باہر نکال دیے جائیں گے۔ آئی سمجھ؟
جب استاد نے کہہ دیا تو ایک طالبہ کی جانب سے طالبانی رویہ چہ معنی دارد؟
ذیل میں پڑھیے:
علاوہ ازیں، مانیٹر بننے کے معاً بعد ہماری جانب سے اعلامیہ بھی نہیں پڑھا ہو گا آپ نے۔۔۔ ذیل میں یہ بھی پڑھ لیں اور اب کے بعد دھیان صرف پڑھائی میں لگائیں اور جمعیت یا ایم کیو ایم کی علم برداری سے گریز کریں یعنی اس کلاس کو جامعہ کراچی مت بنائیں۔
چلو بچو! اب سیدھے ہو کر بیٹھ جاؤ اور استاد جی کی آمد کا انتظار کرتے ہوئے انتاکشری کھیلو تب تک استاد ہوری نیندراں پوری کر لین