محمداحمد
لائبریرین
پر مزاح ریٹنگ کی وجہ نہیں بیان کر سکتا
پبلکلی کرنا بھی نہیں چاہیے آپ کو۔
پر مزاح ریٹنگ کی وجہ نہیں بیان کر سکتا
بہت بہت شکریہ احمد بھیا، آپ نے پسند کیا، میری محنت وصول ہو گئی۔راجا بھیا!
ہمیشہ کی طرح لاجواب!
کیا کہنے!
بہت بہت بہت سی داد قبول کیجے۔
شکریہ نیرنگ خیال بھیا۔کیا بات ہے راجا بھائی۔۔۔ اعلیٰ بہترین۔۔۔۔
جناب اگر پہلی شادی نہیں ہو رہی تو دوسری شادی کر لیں پہلی بعد میں کر لینایہاں پہلی کا دور دور تک نام ونشان نہیں جاناں
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ پیاری بہنا۔بہت بہت لاجواب راجا بھائی
جناب اگر پہلی شادی نہیں ہو رہی تو دوسری شادی کر لیں پہلی بعد میں کر لینا
ABDUL AR بھیا کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں ورنہ تو حالات کچھ یوں ہیں کہجناب اگر پہلی شادی نہیں ہو رہی تو دوسری شادی کر لیں پہلی بعد میں کر لینا
دوسری سمندر پار سے آڈر پر منگواہ لیں کیا ؟؟؟ پاکستان میں تو پہلی نہیں ملتیجناب اگر پہلی شادی نہیں ہو رہی تو دوسری شادی کر لیں پہلی بعد میں کر لینا
چائینا سے نہ منگوا لیجیئے گا بھیا، ورنہ روزانہ بریانی وغیرہ کا خرچہ کھل جائے گا آپ کے لئےدوسری سمندر پار سے آڈر پر منگواہ لیں کیا ؟؟؟ پاکستان میں تو پہلی نہیں ملتی
مذاح کا کومنٹ ہے سنجیدہ لوگ دو رہیں
ویسے چائینا سے منگوانے کا ایک فائدہ بھی ہے، چائینا کا مال زیادہ دن چلتا نہیں، جلدی جان چھوٹ جائے گیدوسری سمندر پار سے آڈر پر منگواہ لیں کیا ؟؟؟ پاکستان میں تو پہلی نہیں ملتی
مذاح کا کومنٹ ہے سنجیدہ لوگ دو رہیں
یہ تو ایک سوچ بنا لی ہے ورنہ چائینا کا کوالٹی میں کوئی جواب نہیں جیسی قیمت ویسا مالویسے چائینا سے منگوانے کا ایک فائدہ بھی ہے، چائینا کا مال زیادہ دن چلتا نہیں، جلدی جان چھوٹ جائے گی
پھر تو پاکستان چائینا سے بھی آگے رہا، یہاں تو خرچ کم ہو یا زیادہ "یہ" مال عمر بھر چلتا ہی جاتا ہےیہ تو ایک سوچ بنا لی ہے ورنہ چائینا کا کوالٹی میں کوئی جواب نہیں جیسی قیمت ویسا مال
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ ظہیر بھیا۔بہت خوب امجد راجا صاحب
مزاحیہ شاعری آپ کی لاجواب ہوتی ہے
اپنے سے چھوٹوں کو بھیا کیوں کہتے ہیں آپحوصلہ افزائی کے لئے شکریہ ظہیر بھیا۔
الحمدواللہ میرے دو چھوٹے بھائی ہیں، میں انہیں بھی پیار سے بھیا کہتا ہوں، بھیا کہنے میں مجھے بہت محبت اور اپنے پن کا احساس ہوتا ہے۔اپنے سے چھوٹوں کو بھیا کیوں کہتے ہیں آپ
آمین، جزاک اللہ، اب آپ خود دیکھ لیں، جتنی محبت اور عزت مجھے آپ سے مل رہی ہے تو کس کافر کا دل چاہتا ہے کہ آپ کو بھیا نہ کہے؟اردو محفل اور محفلین سے آپ کی محبت دیکھ کر خوش گوار حیرت ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کی زندگی میں برکت دے، ہر جائز خواہش پوری کرے۔
یوں ہی محفل پر اپنا خوب صورت کلام شیئر فرما کر لوگوں کے ہونٹوں پر مسکان بکھیرتے رہیے