فرخ
محفلین
۔۔ نسوار کا اور پان کا کوئی رشتہ ہے ؟افسانہ نگار صاحب! "نسوار" کے متعلق بھی کچھ ارشاد فرمائیں!
۔۔ نسوار کا اور پان کا کوئی رشتہ ہے ؟افسانہ نگار صاحب! "نسوار" کے متعلق بھی کچھ ارشاد فرمائیں!
حضرت رشتہ تو علم میں نہیں، مگر مشن دونوں کا تقریبا ایک ہے۔۔۔ نسوار کا اور پان کا کوئی رشتہ ہے ؟
یقینا اشارہ میری طرف نہیں ہوگا۔لوگ ہر بات کا افسانہ بنا لیتے ہیں
واہ! آپ مجھے رشتے کرانے والی "آپا" لگتی ہیں۔
یقینا اشارہ میری طرف نہیں ہوگا۔
آخر کار اصل بات تک پہنچ ہی گئے۔یعنی جناب بھی "افسانہ نگاری" سے شغف رکھتے ہیں۔
کچھ میسر نہ ہو تو یہ نعمتیں بھی ٹھکرائی نہیں جا سکتیںماوا چلے گا فاتح بھائی؟ مین پوری بھی دستیاب ہے۔۔
سرخ تو کتھے سے ہوتا ہے اور اگر پان میں کتھا نہ ہو یعنی "سلیمانی" پان تو پھر تو مضائقہ نہیں ہے نا؟پان بالکل مت کھائیے
اچھے بچے پان نہیں کھاتے۔۔ کیونکہ اس سے آپ کا منہ عجیب سا ریڈ ہو جاتا ہے اور آپ کے دانت بھی خراب ہوتے ہیں
نہیں بھیاااسرخ تو کتھے سے ہوتا ہے اور اگر پان میں کتھا نہ ہو یعنی "سلیمانی" پان تو پھر تو مضائقہ نہیں ہے نا؟
ساتھ ہی بارے آئس کریم بھی کچھ بیان ہو جائے۔۔۔
اچھا بھئی ہماری چھوٹی سی بہن نے کہہ دیا تو نہیں کھائیں گے۔۔۔نہیں بھیااا
دانت تو خراب ہوتے ہیں ناں بس نہیں کھانا چاہیے
آئس کریم تو ضرور کھائیں بلکہ مجھے بھی کھلائیں
دیٹس لائک مائی بھیااچھا بھئی ہماری چھوٹی سی بہن نے کہہ دیا تو نہیں کھائیں گے۔۔۔
آئس کریم ڈھیروں ڈھیر۔۔۔ وہ جو پہلے دو فیکٹریاں لگا کے دی تھیں آئس کریم کی، ان کا کیا بنا؟
اور آئس کریم کھانا ہے تو آ جاؤ اسلام آباد۔۔۔ لیکن پہلے بتا کے آنا کہ کون سا فلیور کھاؤ گی
سوچ رہا ہوں آئس کریم کا ہی بزنس سٹارٹ کر لوں۔۔۔ آخر دو سو فیکٹریوں کا کوئی فائدہ تو ہو۔۔۔دیٹس لائک مائی بھیا
دو فیکٹریوں سے کیا بننے والا ہے بھیا ۔۔۔ دو سو ہوتیں تو بات تھی
اور بہت کی تم ٹینشن ہی مت لو۔۔۔ بس یہ بتاؤ کب آ رہی ہو۔۔۔فلیور کی آپ ٹیشن نہ لیں بھیا حضور۔۔ہمارا تو یہ کہنا ہے کہ آئس کریم ہو اور بہت ہو
بالکل ٹھیک ہےبھیا ۔۔ کرلیںسوچ رہا ہوں آئس کریم کا ہی بزنس سٹارٹ کر لوں۔۔۔ آخر دو سو فیکٹریوں کا کوئی فائدہ تو ہو۔۔۔
ویسے پان کے فلیور کی آئس کریم کیسا آئیڈیا ہے؟
اور بہت کی تم ٹینشن ہی مت لو۔۔۔ بس یہ بتاؤ کب آ رہی ہو۔۔۔
تو پھر آئس کریم کیسے کھلاؤں؟ارے ابھی کچھ دن پہلے ہی تو اسلام آباد آئی تھی میں۔۔
ارے نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔ضرور آئیے بھیاتو پھر آئس کریم کیسے کھلاؤں؟
کہو تو میں آ جاؤں آئس کریم لے کر تمہارے لیے
ڈن ہو گیا بچو جی۔۔۔ تین گھنٹے چودہ منٹ لگتے ہیں یہاں سے فیصل آبادکے اور اس وقت ہوئے ہیں 10 بج کر 34 منٹ۔۔۔ ذرا حساب لگا کر بتاؤ کہ کتنے بجے میں وہاں پہنچ رہا ہوںارے نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔ضرور آئیے بھیا