پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

عائشہ عزیز

لائبریرین
پان بالکل مت کھائیے
اچھے بچے پان نہیں کھاتے۔۔ کیونکہ اس سے آپ کا منہ عجیب سا ریڈ ہو جاتا ہے اور آپ کے دانت بھی خراب ہوتے ہیں
 
فاتح

سرخ تو کتھے سے ہوتا ہے اور اگر پان میں کتھا نہ ہو یعنی "سلیمانی" پان تو پھر تو مضائقہ نہیں ہے نا؟
ساتھ ہی بارے آئس کریم بھی کچھ بیان ہو جائے۔۔۔ :laughing:
 
نہیں بھیااا
دانت تو خراب ہوتے ہیں ناں بس نہیں کھانا چاہیے
آئس کریم تو ضرور کھائیں بلکہ مجھے بھی کھلائیں :)
 
اچھا بھئی ہماری چھوٹی سی بہن نے کہہ دیا تو نہیں کھائیں گے۔۔۔
آئس کریم ڈھیروں ڈھیر۔۔۔ وہ جو پہلے دو فیکٹریاں لگا کے دی تھیں آئس کریم کی، ان کا کیا بنا؟
اور آئس کریم کھانا ہے تو آ جاؤ اسلام آباد۔۔۔ لیکن پہلے بتا کے آنا کہ کون سا فلیور کھاؤ گی :)
 
دیٹس لائک مائی بھیا :)
دو فیکٹریوں سے کیا بننے والا ہے بھیا ۔۔۔ دو سو ہوتیں تو بات تھی :rollingonthefloor:
فلیور کی آپ ٹیشن نہ لیں بھیا حضور۔۔ہمارا تو یہ کہنا ہے کہ آئس کریم ہو اور بہت ہو:love:
 
سوچ رہا ہوں آئس کریم کا ہی بزنس سٹارٹ کر لوں۔۔۔ :laughing: آخر دو سو فیکٹریوں کا کوئی فائدہ تو ہو۔۔۔
ویسے پان کے فلیور کی آئس کریم کیسا آئیڈیا ہے؟:tongueout:

اور بہت کی تم ٹینشن ہی مت لو۔۔۔ بس یہ بتاؤ کب آ رہی ہو۔۔۔
 
بالکل ٹھیک ہےبھیا ۔۔ کرلیں:rollingonthefloor:
بالکل بھی اچھا آئیڈیا نہیں ہے:tongue:
ارے ابھی کچھ دن پہلے ہی تو اسلام آباد آئی تھی میں۔۔:)
 
محمداحمد

لائبریرین
لیجے پان والی آئسکریم متعارف کروائی جا رہی ہے یہاں تو۔

غالباً کہیں نام تو سنا ہے ۔ شاید اگلو والے بناتے ہیں ایسی قلفی یا آئسکریم۔

تصاویر نہیں ملیں۔ فی الحال ان سے جی بہلائیے۔

big-gulp-ice-cream-paan.jpg

اور یہ بھی ہے۔

paan-ice-cream-701.jpg
 
آخری تدوین:
Top