پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

محمد سعد

محفلین
چلیں اقتباسات انٹرنیٹ پر بکھرے ہوئے مل گئے ہیں۔ کمال ہی کر دیا ہے عطاء الرحمٰن صاحب نے۔ :confused:
 
جاسم محمد

محفلین

محمد سعد

محفلین
ادھر ڈاکٹر صاحب نے پرویز ہودبھائی کو اصلاح کرنے پر اچھی خاصی ’جھاڑ‘ بھی پلائی ہے:
HAARP: a US weapon of mass destruction? - Newspaper - DAWN.COM
بریکنگ بیڈ میں وہ میتھامفیٹامین تیار کرنے والا شخص بھی کیمسٹ ہی تھا۔
Just saying...
کبھی کبھی بناتے بناتے بندہ سونگھ بھی لیتا ہوتا ہے۔ :censored:
 
محمد سعد

محفلین
خیر، مذاق برطرف، میں پروفیسر عطاء الرحمٰن صاحب کی کافی عزت کرتا ہوں۔ اپنے شعبے میں یقیناً ان کی بہت خدمات ہیں۔ بس جیسا کہ اکثر کہتا ہوتا ہوں، سائنسی گفتگو کو اس بات سے فرق نہیں پڑنا چاہیے کہ کون کہہ رہا ہے۔ اصل اہمیت اس بات کی ہے کہ حقیقت میں کیا ہوتا ہے۔
 
محمد سعد

محفلین
’اہل ایمان‘ ان ٹیکنیکیلیٹیز میں نہیں پڑتے۔ جب کہہ دیا کہ انسان کا ارتقا نہیں ہوا تو نہیں۔ سیدھا جنت سے اترا ہے انسان زمین پر۔
میں ایسے لوگوں کو بھی جانتا ہوں جو مٹی سے بنائے جانے کے متعلق آیات کی تشریح، ارتقاء کے نکتہ نظر سے کر سکتے ہیں۔
بہر حال، آخر میں اہمیت اسی بات کی ہوتی ہے جو ثابت کی جا سکے۔ خیالی تصورات کو مختلف زاویوں سے جانچتے رہنے کی نسبت بہتر ہے کہ دنیا میں نکل کر معلوم کیا جائے کہ آخر حقیقت میں قوانین فطرت کیسے چلتے ہیں۔
 
محمد سعد

محفلین
جہاں قوم نے زرداریوں ،شریفوں، خاکیوں کو یکے بعد دیگرے 40 سال تک بڑے حوصلہ کے ساتھ برداشت کیا۔ وہیں تحریک انصاف کے 8 ماہ میں اتنی بے صبری کا مظاہرہ کیوں؟
یار آپ لوگوں کو اگر سیاسی ملاکھڑا اتنا پسند ہے تو اس کا زمرہ الگ سے بنا ہوا ہے نا۔ :confused:
یہ زمرہ قوم، زرداری، شریف، خاکی، وغیرہ وغیرہ پر بات کرنے کے لیے غلط جگہ ہے۔
 
آصف اثر

معطل
مصنف کو تو پتہ نہیں دیسی غصہ ہے یا انگریزی غصہ ہے، لیکن آپ کو شاید ارتقاء پر بہت غصہ ہے۔ :ROFLMAO:
مصنف پر میرا اعتراض اس حوالے سے ہے کہ اگر آپ ماضی سے سیکھ کر حال کی بہتری اور مستقبل کی تشکیل کے قائل نہیں، تو ایک اپاہج لینی ایج کی کہانیاں سنا کر کس انقلاب کے منتظر ہیں؟
میرا غصہ آپ کو "فِیل" ہوا لیکن ارتقا کے سباق کو نہیں سمجھ سکے شائد۔
 
آصف اثر

معطل
پرویز ہود اگرچہ بہترین ماہرین طبیعیات میں سے ہیں لیکن ان کا مائنڈ سیٹ قادیانی ہے۔
ایک طرف تو وہ مذہبی سوچ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خود کو فخریہ ریشنلسٹ ظاہر کرتے ہیں لیکن دوسری جانب قادیانیت کے جھوٹے، کھوکھلے اور غیر عقلی طرز عمل پر مہر بلب ہوتے ہیں۔ صرف ایک طبقے کے زاویۂ فکر کو نشانہ بنانا جب کہ (رشتے کی حد تک) دوسرے طبقے کے بدترین طریقہ کار اور زاویۂ فکر پر خاموشی اختیار کرنا ایک غیر عقلی اور متعصبانہ مائنڈ سیٹ ہے، جو ڈاکٹر عبدالسلام لابی کا خاصہ ہے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
پرویز ہود اگرچہ بہترین ماہرین طبیعیات میں سے ہیں لیکن ان کا مائنڈ سیٹ قادیانی ہے۔
ڈاکٹر عبدالسلام اگرچہ بہترین ماہرین طبیعیات میں سے ہیں لیکن ان کا مائنڈ سیٹ قادیانی تھا۔
آئن اسٹائن اگرچہ بہترین ماہرین طبیعیات میں سے ہیں لیکن ان کا مائنڈ سیٹ یہودی تھا۔
ڈاکٹر عاطف میاں اگرچہ بہترین ماہرین معاشیات میں سے ہیں لیکن ان کا مائنڈ سیٹ قادیانی ہے۔
کارل مارکس اگرچہ بہترین ماہرین معاشیات میں سے ہیں لیکن ان کا مائنڈ سیٹ یہودی تھا۔

ہو سکتا ہے اس خاص یہودی / قادیانی مائنڈسیٹ کی وجہ سے یہ لوگ ان شعبہ جات میں قابل ترین بن گئے ہوں۔
اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایسا مائنڈ سیٹ نہ ہونے کی وجہ سے مخالف ان شعبہ جات میں بہت پیچھے رہ گئے ہوں۔
مورخ لکھے گا ایک قوم ایسی بھی تھی جو سائنس اور ملکی معیشت سے اتنی محبت نہیں کرتی تھی جتنی قادیانیت / یہودیت سے نفرت۔ اس نفرت کے چکر میں اس نے سائنس، ٹیکنالوجی اور ملکی معیشت تینوں چیزوں کا پٹھا بٹھا دیا۔ البتہ اپنے ایمان پر آنچ تک نہیں آنے دی۔
 
"قادیانی مائنڈ سیٹ" کو میں نے بطور اصطلاح استعمال کیا ہے۔ اس مائنڈ سیٹ کی وضاحت میں نے اگلے سطور میں کر بھی لی لیکن آپ پھرتیلے بہت زیادہ ہیں، کیا کرسکتے ہیں۔
اب آپ ذرا یہ وضاحت کرلیں کہ سائنس و ٹیکنالوجی کا ٹھیکہ یہودیوں قادیانیوں کو کب مل گیا؟
2. سائنس و ٹیکنالوجی میں کسی قوم کی قابلیت کی مذمت میں نے کب کی ہے؟
بلکہ میں نے تو ابتدا ہی ان کی تعریف سے کی ہے۔
میرا اعتراض دوبارہ ملاحظہ کیجیے۔

ایک طرف تو وہ مذہبی سوچ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خود کو فخریہ ریشنلسٹ ظاہر کرتے ہیں لیکن دوسری جانب قادیانیت کے جھوٹے، کھوکھلے اور غیر عقلی طرز عمل پر مہر بلب ہوتے ہیں۔ صرف ایک طبقے کے زاویۂ فکر کو نشانہ بنانا جب کہ (رشتے کی حد تک) دوسرے طبقے کے بدترین طریقہ کار اور زاویۂ فکر پر خاموشی اختیار کرنا ایک غیر عقلی اور متعصبانہ مائنڈ سیٹ ہے، جو ڈاکٹر عبدالسلام لابی کا خاصہ ہے۔
اس سے پہلے بھی ایک جگہ آپ نے سارا مزا خراب کردیا تھا اب دوبارہ تھوڑا ہاتھ ہلکا رکھیے۔ آپ کے سامنے تشریح در تشریح مجھ ناچیز کی بس سے باہر ہیں۔
کم از کم اتنی مہربانی کرلیا کریں کہ اپنے تبصرے سے پہلے معترضہ جملے کی وضاحت طلب کریں۔ اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ اقتباس پر غلط فہمی پیدا نہیں ہوگی۔
 
محمد سعد

محفلین
کیا آپ اس پیرا کے تناظر میں "بندر" کی تعریف کرسکتے ہیں؟
اسی طرح "ٹیکنیکلی" سے آپ نے کیا حدود متعین کیے؟
یوں تو اردو کی تمام لغات میں بندر ایک ہی جانور کا نام بتایا جاتا ہے، لیکن آپ کی آسانی کے لیے با تصویر بتا دیتا ہوں کہ شاید آپ کے گھر میں کوئی لغت نہ پڑی ہوئی ہو۔
220px-Macaca_sinica_-_01.jpg

نیز "ٹیکنیکلی" سے مراد واضح کرنے کے لیے بھی آپ کو تھوڑی لغت سے مدد لینی پڑے گی چونکہ میری عادت نہیں ہے الفاظ کے اپنی مرضی کے معانی متعین کرنے کی۔ چونکہ یہ امکان بھی موجود ہے کہ آپ کے گھر میں کوئی انگریزی لغت بھی نہیں ہو گی، تو کاپی کر دیتا ہوں۔
کوڈ:
technically
/ˈtɛknɪkli/
adverb
adverb: technically

    1.
    according to the facts or exact meaning of something; strictly.
    "technically, a nut is a single-seeded fruit"
 
محمد سعد

محفلین
پرویز ہود اگرچہ بہترین ماہرین طبیعیات میں سے ہیں لیکن ان کا مائنڈ سیٹ قادیانی ہے۔
"قادیانی مائنڈ سیٹ" کو میں نے بطور اصطلاح استعمال کیا ہے۔
میاں یہ تو وہی بات ہو گئی کہ جب آپ بمبئی بریانی کھاتے ہیں تو کیا آپ کو اس میں بمبئی مل جاتا ہے؟ :ROFLMAO:
 
Top