عسکری
معطل
غلط پڑھا ہے اور کیسے دو سال ابھی اپریل میں تو ان کی فلائٹ 213 کریش ہوئی ہے پھر 2 سال کیسے ؟ اور ان کے پاس اس وقت 1 جہاز ہے بوئنگ200-737 جو کہ نا قابل پرواز ہے قانون کے مطابق کم از کم 3 جہاز ہونے چاہیے ائیر لائن آپریٹ کرنے کے لیے ۔ ان کا دوسرا 400-737 تو شاہین نے لے لیا اب یہ ائیر لائن کبھی اپریشنل نہیں ہو گی ۔کل میں نے کہیں خبر پڑھی تھی کہ دو سال بعد وہ پھر سے فلائٹیں شروع کر چکے ہیں اور پہلی ہی پرواز ۴۰ منٹ کی تاخیر سے روانہ ہوئی تھی۔