مجھے اس بارے میں نہیں پتاجدہ ہوائی مستقر پر بھی تو ایک ائیر ہوسٹس پکڑی گئی تھی جو گُلدان میں چرس لیکر گئی تھی۔
پائی آن اتنا گُسہ اگر ایسے ویسے ایکشن ہونے لگے تو 200 نہیں کم از کم 20 لاکھ نوکریوں سے جائیں گے۔ چھوٹا چور تے وڈا چور ، "مجبور" چور تے ظالم چور۔ تین سالہ سرکاری نوکری میں جتنا کچھ دیکھا ہے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں اور یہ تو وہ ادارہ تھا جہاں کا "ڈسپلن" مشہور ہے ، باقیوں کا اندازہ ہو ہی گیا۔پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس کے لیپ ٹاپ سے آدھا کلو ہیروئین نکلی ہے برطانیہ مانچسٹر ائیر پورٹ پر ۔ اگر دنیا کی کسی اور ائیر لائن مین ہوتا تو کم از کم 150 یا 200 آدمی نوکری سے جاتے کڑی تفتیش ہوتی اور اس ریکیٹ کو توڑا جاتا پر یہ پاکستان ہے یہاں پر پی آئی اے میں پی پی پی ایم کیو ایم پائلٹس گراؤنڈ کریو ائیر تریفیک کنٹرولرز سب کے گروپ ہین اور یہی عورت کل کو آن ڈیوٹی ملے گی ۔ کرپشن سمگلنگ چوری اقربا اور پارٹی پروری اس قومی ادارے کو اژدھے کی طرح نگل رہی ہے اور کسی کو بھی اسے صاف کرنے کی فکر نہیں میں نے پی ائی اے اور پاک ریلوے سے زیادہ بے حس بے شرم اور بد ترین لوگ کہیں نہیں دیکھے وہ جس تھالی میں کھا رہے ہیں اسی میں چھید ہی نہیں اس میں بول و بزار بھی کر رہے ہیں ۔ ارے کم بختوں یہ گائے ہے اس کا دودھ پیو نا کہ اس کا گوشت کاٹو کل کو یہ مر گئی تو تم بھیک مانگ کر کھاؤ گے کیا لعنتی کردارو ۔
سوری پائی جان ہم نے غصہ کرنا ہی ہے ہم سے یہ سب دیکھا نہیں جاتاپائی آن اتنا گُسہ اگر ایسے ویسے ایکشن ہونے لگے تو 200 نہیں کم از کم 20 لاکھ نوکریوں سے جائیں گے۔ چھوٹا چور تے وڈا چور ، "مجبور" چور تے ظالم چور۔ تین سالہ سرکاری نوکری میں جتنا کچھ دیکھا ہے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں اور یہ تو وہ ادارہ تھا جہاں کا "ڈسپلن" مشہور ہے ، باقیوں کا اندازہ ہو ہی گیا۔
پاکستان کے چکر شکر لگایا کریں سال میں کم از کم ایک، بلڈ پریشر نارمل رہے گا
تو" کمانڈو" صدر کی نصیحت پر عمل کیا کریں کہ جب دیکھا نہ جائے تو آنکھیں بند کر لیں۔ حالانکہ یہ بڑا مشکل کام ہے۔سوری پائی جان ہم نے غصہ کرنا ہی ہے ہم سے یہ سب دیکھا نہیں جاتا
ایسے کاموں مین کون کم بخت وہ جو بات کمانڈو نے کہی تھی تب تو ہم آنکھیں پھاڑ پھاڑ دیکھتے ہینتو" کمانڈو" صدر کی نصیحت پر عمل کیا کریں کہ جب دیکھا نہ جائے تو آنکھیں بند کر لیں۔ حالانکہ یہ بڑا مشکل کام ہے۔
اپنے اپنے کفن کا کپڑا سلوا لو ایک اور ائیر لائنز انڈس ائیر کے نام سے انٹر ہو گئی ہے آفیشلی ۔ یہ جہاز بوئنگ737-300 ماڈل کے ہیں جو پی آئی اے نے بھی گراؤنڈ کر دیے ۔ انڈس ائیر نے نائجیریا سے یہ تابوت خریدے ہیں ہمارے تو نصیب ہی خراب ہیں بابا 200 سے جان چھڑائی تو 300 پیچھے پڑ گئے ہیں