پاکستانی - سول ایوی ایشن

شمشاد

لائبریرین
اس میں پنگے کا ذکر کہاں سے آ گیا یارا؟ میڈیکل ایمرجنسی تو فطری بات ہے
ایئر لائن کی طرف سے ممانعت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون سات ماہ سے حاملہ ہو تو اسے بتانا چاہیے، لیکن نہیں بتاتیں۔

اگر تو بچہ جہاز میں ہی پیدا ہو چکا تھا تو اب قطر ائیر لائن اس نومولود کو تاحیات رعائتی ٹکٹ دینے کی پابند ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ایئر لائن کی طرف سے ممانعت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون سات ماہ سے حاملہ ہو تو اسے بتانا چاہیے، لیکن نہیں بتاتیں۔

اگر تو بچہ جہاز میں ہی پیدا ہو چکا تھا تو اب قطر ائیر لائن اس نومولود کو تاحیات رعائتی ٹکٹ دینے کی پابند ہے۔
نہ صرف بتانا ہوتا ہے بلکہ ڈاکٹری سرٹیفیکیٹ بھی درکار ہوتا ہے کہ خاتون یا بچے کی صحت اس سفر کی اجازت دیتی ہے
 

عسکری

معطل
فلائٹ پی کے 206 جو کہ کویت سے لاہور آ رہی تھی اس نے ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے کرمان ائیر پورٹ ایران میں ٹیکنیکل ایمرجنسی کی وجہ سے - ایرانی انجینئیرز نے کلئیر کر دیا ہے فلائٹ اب لاہور کے لیے نکل چکی ہے وہاں سے - جہاز تھا ائیر بس اے325-310 ای ٹی رجسٹریشن نام اے پی - بی جی آر

2164828.jpg
 

عسکری

معطل
پی آئی اے نے نئے آنے والے اے320 جہازوں کی تعداد 9 کر دی ہے اب ۔ 4 اپریل میں مل جائیں گے اور پانچ اس سال کے آخر تک ۔ ٹریننگ زور شور سے جاری ہے

CE-A320_AIB_N.299-15_L_1.jpg
 

عسکری

معطل
چلو جی ایک اور خوبصورت اضافہ پاکستانی فلیٹ میں ۔ شاھین ائیر نے لیز پر اے-320 جہاز لیے ہیں۔
پہلا جہاز شاھین کو کل ملا ہے
EI-EUL-Shaheen-Air-Airbus-A320-200_PlanespottersNet_354952.jpg
 

باسم

محفلین
شاہین والوں کو چاہیے سروس پر بھی توجہ دیں
ان کی فلائٹ منسوخ ہونے سے بچ جائے تو مؤخر ضرور ہوجاتی ہے
 

عسکری

معطل
ایک ساتھ 2 مزید اے-320 شاھین ائیر کے فلیٹ کے نئے پرندے پیسا پمپ کیا جا رہا بہت زیادہ اس ائیر لائن میں
8516306238_1f1f3b22e5_b.jpg
 

عسکری

معطل
پی آئی اے کے 5 اے-320 رجسٹرڈ ہو گئے یہ رہے ان کے نام اور ڈیلیوری ڈیٹ

A320-232 AP-BLC: 20 March 2013
A320-232 AP-BLE: 31 March 2013
A320-232 AP-BLA: 07 April 2013
A320-232 AP-BLB: 20 May 2013
A320-232 AP-BLD: 24 May 2013
 
Top