پاکستانی - سول ایوی ایشن

شمشاد

لائبریرین
جدہ ہوائی مستقر پر بھی تو ایک ائیر ہوسٹس پکڑی گئی تھی جو گُلدان میں چرس لیکر گئی تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
دیر کی بات ہے۔ محترمہ اندر سے گلدان اٹھائے اونچی ایڑی کی جوتی پہنے ٹپ ٹپ چلی جا رہی تھیں کہ پاؤں پھسل گیا۔ خود تو گری ہی، ساتھ ہی گلدان نیچے گر کر ٹوٹ گیا اور راز فاش ہو گیا۔
 
عسکری

معطل
ملتان ائیرپورٹ معاملہ مکمل ہونے کے نزدیک پہنچ گیا ہے
538028_10151586149265767_1110137194_n.jpg
 
عسکری

معطل
لو جی ایک اور ڈرامہ چالو وہ جہاز جو رجسٹریشن تک ہونے والے تھے اب ترکش ائیر لائن کے پاس جا چکے پی آئی اے نے پرانا ٹینڈر کینسل کر دیا ہے آج یہ 12 جہازون کا نیا تینڈر مار دیا ہے جو کہ امید ہے اگلے مہینے نئی حکومت آتے ہی کینسل ہو جائے گا :grin:
 
طالوت

محفلین
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس کے لیپ ٹاپ سے آدھا کلو ہیروئین نکلی ہے برطانیہ مانچسٹر ائیر پورٹ پر ۔ اگر دنیا کی کسی اور ائیر لائن مین ہوتا تو کم از کم 150 یا 200 آدمی نوکری سے جاتے کڑی تفتیش ہوتی اور اس ریکیٹ کو توڑا جاتا پر یہ پاکستان ہے یہاں پر پی آئی اے میں پی پی پی ایم کیو ایم پائلٹس گراؤنڈ کریو ائیر تریفیک کنٹرولرز سب کے گروپ ہین اور یہی عورت کل کو آن ڈیوٹی ملے گی ۔ کرپشن سمگلنگ چوری اقربا اور پارٹی پروری اس قومی ادارے کو اژدھے کی طرح نگل رہی ہے اور کسی کو بھی اسے صاف کرنے کی فکر نہیں میں نے پی ائی اے اور پاک ریلوے سے زیادہ بے حس بے شرم اور بد ترین لوگ کہیں نہیں دیکھے وہ جس تھالی میں کھا رہے ہیں اسی میں چھید ہی نہیں اس میں بول و بزار بھی کر رہے ہیں ۔ :angry: ارے کم بختوں یہ گائے ہے اس کا دودھ پیو نا کہ اس کا گوشت کاٹو کل کو یہ مر گئی تو تم بھیک مانگ کر کھاؤ گے کیا لعنتی کردارو ۔
پائی آن اتنا گُسہ :rolleyes: اگر ایسے ویسے ایکشن ہونے لگے تو 200 نہیں کم از کم 20 لاکھ نوکریوں سے جائیں گے۔ چھوٹا چور تے وڈا چور ، "مجبور" چور تے ظالم چور۔ تین سالہ سرکاری نوکری میں جتنا کچھ دیکھا ہے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں اور یہ تو وہ ادارہ تھا جہاں کا "ڈسپلن" مشہور ہے ، باقیوں کا اندازہ ہو ہی گیا۔
پاکستان کے چکر شکر لگایا کریں سال میں کم از کم ایک، بلڈ پریشر نارمل رہے گا:)
 
سوری پائی جان ہم نے غصہ کرنا ہی ہے ہم سے یہ سب دیکھا نہیں جاتا :rolleyes:
 
عسکری

معطل
ان کو پتہ نہیں کیا موت پڑ گئی ہے ایک ساتھ ۔ پچھلے 10 دن سے پی آئی اے کا ایک بوئنگ-747 جدہ ائیر پورٹ کی ریموٹ پارکنگ پر کھڑا ہے اس کے دو انجن جدہ پہنچ کر خراب ہو چکے ہیں ۔ پاکستان سے دہ انجن ابھی لایا ہی تھا پاکستان ائیر فورس کا آئی ایل-78 اور اب ایک اور بوئنگ-747 کا ٹائر برسٹ ہو گیا ہے جو جدہ مین کھڑا ہے ۔ 2 بوئنگ-747 جدہ مین اٹکے پڑے ہیں مطلب ہزاروں مسافر روزانہ (n)

اڑو نا مرادو اڑوووووووووووووووو
PIA_Boeing_747-300_Asuspine-2.jpg
 
اب شاہد خاقان عباسی (ایر بلیو والے) بھی دوبارہ اقتدار میں آگئے ہیں ! اب دیکھنا یہ ہوگا کے ایر بلیو کے فلییٹ مین کتنا اضافہ ہوتا ہے اور پی آئی اے کی فلییٹ میں کتنی کٹوتی ہوتی ہے؟:confused:
 
عسکری

معطل
شھباز شریف نے کہا ہے پی ائی اے ریلوے ستیل بلا بلا کو واپس پٹری پر لانے کا پروگرام سیٹ ہو چکا ہے :grin:
 
عسکری

معطل
اپنے اپنے کفن کا کپڑا سلوا لو ایک اور ائیر لائنز انڈس ائیر کے نام سے انٹر ہو گئی ہے آفیشلی ۔ یہ جہاز بوئنگ737-300 ماڈل کے ہیں جو پی آئی اے نے بھی گراؤنڈ کر دیے ۔ انڈس ائیر نے نائجیریا سے یہ تابوت خریدے ہیں:grin: ہمارے تو نصیب ہی خراب ہیں بابا 200 سے جان چھڑائی تو 300 پیچھے پڑ گئے ہیں
photo1_zps031931a5.jpg

photo1_zps031931a5.jpg
 
وجی

ہم نے یہ سنا ہے کہ یہ ائیر لائین صدر صاحب کی ہمشیرہ فریال ٹالپور کی ہے
 
Top