نہیں ویسے میں چند ممبران سے مذاق نہیں کررہی جناب ۔ ۔ کچھ ایسے بھی ہیں جنکے لئے میں نے بلکل اِک دم سئیریس ہوکے رشتے تلاشنے کی ذمہ داری اپنے سر لے رکھی ہے ۔
اوہؤ آپ نے اس تھریڈ کا پارٹ ٹو کھول لیا ۔۔ پہلے والے کو ہی چلنے دیتے سب امیدوار بچارے اُسی میں تو ہیں ،، سب کی تصویریں ، کوائف اسی میں تھے ۔ اب میں کہاں مڑُ کر پیچھے دیکھنے والی ہوں
خیر ،،
اب میں بور ہوگئی ہوں ان رشتوں سے اب یہ کام آپ کروائیے ،،
میں کچھ نئا سوچتی ہوں
اب اس تھریڈ میں مزہ نہیں ۔۔ بہت رشتے کروادئیے میں نے
اب کوئی اور سنبھالے ۔
اور ان میں سے ایک میں بھی ہوں بجو کا لاڈلا
باجو ابھی قصہ ختم نہ کریں، ابھی تو زین کےلیے بھی رشتہ ڈھونڈنا ہے۔
زین کے تو ابھی بہت وقت ہے ، زین سے پہلے عبداللہ کا کچھ کرنا پڑے گا ،
تم اس دھاگے میںکیا کررہی ہو
باجو نے تو قصہ ہی مکا دیا
زین ابھی بچہ ہے اور مزید دس سال تک "بچنا" ہی رہنا چاہتا ہےباجو ابھی قصہ ختم نہ کریں، ابھی تو زین کےلیے بھی رشتہ ڈھونڈنا ہے۔
جی ، بجا فرمایازین کے تو ابھی بہت وقت ہے ، زین سے پہلے عبداللہ کا کچھ کرنا پڑے گا ،
کچھ کر ہی دیں
میں نے اپنے رشتے کی درخواست واپس لی
اس کو پیچ کر میں پیپسی پی لوں گا
بلکل آپ تو لاڈلے ہی ہو اس میں کیا شک ہے ۔ سب سے پہلے میں نے آپکا ہی کام تمام کروایا تھا ناں ، یہ الگ بات آپ دونوں کی بنی ہی نہیں ۔۔اور بننے سے پہلے ہی بگڑ گئی تھی ۔
اور کیا اس کے بدلے عربی شیخ مرسڈیز دے گا کیا اس سے جتنی جلدی جان چھوٹے گی اتنا اچھا ہے۔کوئی اور پیش کی جائے