اب اور کدھر سے پیئش کروں ۔ اسی سے کرو ، ورنہ نا کرو ،،
اتنی محنت کرکے یہ ڈھونڈا ہے ۔ اور آپ کبھی پیپسی پیتے ہو تو کبھی عربی شیخوں سے ڈیلِ طے کرتے ہو
یہ روشن شہر جس سے اب آہستا آہستا مجھے نفرت سی ہونے لگی ہے کہاں سے جنگل بن گیا
اور کیا اس کو ہنی مون پر لے جاؤں جیسا اس کا منہ ہے اسے تو میں روم میں بھی نہیں رکھ سکتا میں نے اسے رات دیکھ لیا تو ہارٹ فیل ہو جائے گا میرا
عبداللہ جو مل رہی ہے اللہ کا شکر کر کے لے لو مستقبل میں اس طرح کی بھی آنی بند ہو جائیں گی !
مع السلام
ہاں کچھ کرنے ہی آئی ہوں
یہ بتاؤں یہ کیسی ہے ؟
کہو تو بات چلاؤں ؟
ماشاءاللہ ! ماشاءاللہ ! ماشاءاللہ ! ماشاءاللہ !
ماشاءاللہ ! ماشاءاللہ ! ماشاءاللہ ! ماشاءاللہ !
اللہ پاک بھابھی کو نظر بد سے بچائے ۔
توں لے جا یار اس کو میں"ہر مہینے تجھے اس کو رکھنے کے 5000 روپے بھیج دوں گا
بلکل یہ دو ہزار نو میں جینے والی ہے
توبہ توبہ!
میں بھابھی سے کیسے شادی کرسکتا ہوں
کوئٹہ والے تو اسے دیکھ کر بے ہوش ہوجائیں گے ۔
ویسے مجھے یہ خواجہ سرا لگتی ہے
بلکل یہ دو ہزار نو میں جینے والی ہے
کس کی شادی کیسی شادی میں نے تو عمر بھر کنوارہ رہنے کی قسم کھائی تھی حج کے دوران