پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

dxbgraphics

محفلین
ارے بھئی کتنے عرصے سے چیخ رہا ہوں کہ دوسری شادی کرنی ہے پھر ایس ایچ او صاحب کو پہلے دعوت دی؟؟؟؟؟:eek: :eek:
 
شمشاد

لائبریرین
ایس ایچ او کو دعوت نہیں دی، اصل میں پچھلی قسط انہی پر ختم ہوئی تھی، وہیں سے بات آگے بڑھائی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:worried: اوہؤ آپ نے اس تھریڈ کا پارٹ ٹو کھول لیا ۔۔ پہلے والے کو ہی چلنے دیتے سب امیدوار بچارے اُسی میں تو ہیں ،، سب کی تصویریں ، کوائف اسی میں تھے ۔ اب میں کہاں مڑُ کر پیچھے دیکھنے والی ہوں :battingeyelashes:
خیر ،،

اب میں بور ہوگئی ہوں ان رشتوں سے :party: اب یہ کام آپ کروائیے ،،

میں کچھ نئا سوچتی ہوں :battingeyelashes:
اب اس تھریڈ میں مزہ نہیں ۔۔ بہت رشتے کروادئیے میں نے :tongue:
اب کوئی اور سنبھالے ۔ :chatterbox:
 
فخرنوید

میں نے تو سچی مچی نیا سہرہ بھی خریدا تھا .........آپ نے تو بات مزاق میں ڈال دی ہے. واہ جی واہ .........کتھے لبئیے تھاں
 
آبی ٹوکول

محفلین
خاص کر آپ کے فارم پر طالوت کے دستخط چاہییں۔
طالوت تو اپنا بیلی ہے نالے وڈا پرا ہے اسکی تو ایک بار اسکی بھتیجی امامہ سے بات کرواؤں گا تو جب وہ کہہے گی ناں انکل میرے ابو کا خیال رکھنا تو طالوت فورا ہی اسکی میٹھی میٹھی آواز سن کر دستخط کردے گا ۔ ۔ ۔ کیوں کیسا ہےےے :grin:
 
dxbgraphics

محفلین
:worried: اوہؤ آپ نے اس تھریڈ کا پارٹ ٹو کھول لیا ۔۔ پہلے والے کو ہی چلنے دیتے سب امیدوار بچارے اُسی میں تو ہیں ،، سب کی تصویریں ، کوائف اسی میں تھے ۔ اب میں کہاں مڑُ کر پیچھے دیکھنے والی ہوں :battingeyelashes:
خیر ،،

اب میں بور ہوگئی ہوں ان رشتوں سے :party: اب یہ کام آپ کروائیے ،،

میں کچھ نئا سوچتی ہوں :battingeyelashes:
اب اس تھریڈ میں مزہ نہیں ۔۔ بہت رشتے کروادئیے میں نے :tongue:
اب کوئی اور سنبھالے ۔ :chatterbox:

ہماری قسمت ہماری باری پر آپ نے شمشاد بھائی کے حوالے کر دیا سب کچھ۔
وہ تو سو سالوں میں بھی نہیں کروائیں گے۔
 
عسکری

معطل
پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

چلو بھئی عبد اللہ یہاں آ جاؤ۔

لو بھئی دوستو اس دھاگے کے کیا کہنے لگتا ہے دنیا میں سب سے سستے ہم ہی بے وقوف بن جاتے ہیں یہ دھاگہ دل پشوری کرنے کے لیے تھا لیکن کئی ممبران نے باجو کو اپنی پرائیویٹ معلومات دے دی اور ہنوز سلسہ جاری ہے:laughing: جس نے شادی کرنی ہے اس کا ایک ہی طریقہ ہے دل لگا کر کام کرو پیسہ کماؤ ماں باپ کی خدمت کرو اور اپنی ماں یا بہنا کو بتاؤ کے اس نے اب شادی کرنی ہے اگر آپ شادی کے لائق ہوئے تو فورا ہو جائے گی پاکستان کی نصف آبادی خواتین کی ہی ہے جو کہیں ایکسپورٹ نہیں ہو رہی آپ لوگوں کو ہی ملے گیں لیکن اس کے لیے آپکو بھی قابل بننا ہو گا۔سب سے زیادہ شادی کا مزہ کرکرہ تب ہوتا ہے جب اپ شادی کے قابل نا ہوں معاشی جسمانی یا زہنی طور پر اور اپ کی شادی کر دی جائے تو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملتا۔میری دوسری شادی کرنے والوں نے مودبانہ گزارش ہے سوچیں جس دن اپ نے پہلی شادی کی تھی آپ نے اس وقت اگر کہا ہوتا کہ آپ دوسری کرو گے تو کیا وہ آپ کو پہلی والی بیاہ دیتے عورت چاہے کتنے بڑے دل کی ہو کتنی اچھی ہو اسے اس سے بڑا دکھ نہیں مل سکتا کہ اس کے خاوند نے بے وفائی کی اور ایک دوسری عورت کو اس کے پیار میں شامل کر لیا بچوں پر معاشی اور زہنی دباؤ پڑتا ہے آپ سے ان کا پیار ضرور کم ہو گا تو ایسی شادی ہی کیا جس سے کئی انسانوں کے دل دکھیں آپ پلییز پہلی والی سے وفا دوستی محبت بڑھائیں اور خوش رہیں۔

باقی لیکچر کل:grin:
 
تیشہ

محفلین
میں نے تو سچی مچی نیا سہرہ بھی خریدا تھا .........آپ نے تو بات مزاق میں ڈال دی ہے. واہ جی واہ .........کتھے لبئیے تھاں

اچھا آپ یہی پے موجود تھے
zzzbbbbnnnn.gif

مجھے پتا نہیں تھا ورنہ نا لکھتی ۔۔میں نے سوچا کونسا کوئی اُمیدوار دیکھ سن ُ رہا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)

چلو بھئی عبد اللہ یہاں آ جاؤ۔

جناب عبداللہ اب نہیں آنے والا
zzzbbbbnnnn.gif

اسکو تو میں نے ہی لگے ہاتھوں اُلو بنا ڈالا تھا :battingeyelashes:
بچارے نے دل برداشتہ ہوکے کچھ دن اپنے اوتار میں گدھے کی تصویر بھی رکھی ہوئی تھی
zzzbbbbnnnn.gif

اب یہ ان باتوں میں نہیں آنے والا :notworthy:
 
تیشہ

محفلین
لو بھئی دوستو اس دھاگے کے کیا کہنے لگتا ہے دنیا میں سب سے سستے ہم ہی بے وقوف بن جاتے ہیں یہ دھاگہ دل پشوری کرنے کے لیے تھا لیکن کئی ممبران نے باجو کو اپنی پرائیویٹ معلومات دے دی اور ہنوز سلسہ جاری ہے:laughing: جس نے شادی کرنی ہے اس کا ایک ہی طریقہ ہے دل لگا کر کام کرو پیسہ کماؤ ماں باپ کی خدمت کرو اور اپنی ماں یا بہنا کو بتاؤ کے اس نے اب شادی کرنی ہے اگر آپ شادی کے لائق ہوئے تو فورا ہو جائے گی پاکستان کی نصف آبادی خواتین کی ہی ہے جو کہیں ایکسپورٹ نہیں ہو رہی آپ لوگوں کو ہی ملے گیں لیکن اس کے لیے آپکو بھی قابل بننا ہو گا۔سب سے زیادہ شادی کا مزہ کرکرہ تب ہوتا ہے جب اپ شادی کے قابل نا ہوں معاشی جسمانی یا زہنی طور پر اور اپ کی شادی کر دی جائے تو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملتا۔میری دوسری شادی کرنے والوں نے مودبانہ گزارش ہے سوچیں جس دن اپ نے پہلی شادی کی تھی آپ نے اس وقت اگر کہا ہوتا کہ آپ دوسری کرو گے تو کیا وہ آپ کو پہلی والی بیاہ دیتے عورت چاہے کتنے بڑے دل کی ہو کتنی اچھی ہو اسے اس سے بڑا دکھ نہیں مل سکتا کہ اس کے خاوند نے بے وفائی کی اور ایک دوسری عورت کو اس کے پیار میں شامل کر لیا بچوں پر معاشی اور زہنی دباؤ پڑتا ہے آپ سے ان کا پیار ضرور کم ہو گا تو ایسی شادی ہی کیا جس سے کئی انسانوں کے دل دکھیں آپ پلییز پہلی والی سے وفا دوستی محبت بڑھائیں اور خوش رہیں۔

باقی لیکچر کل:grin:

نہیں ویسے میں چند ممبران سے مذاق نہیں کررہی جناب ۔ ۔ کچھ ایسے بھی ہیں جنکے لئے میں نے بلکل اِک دم سئیریس ہوکے رشتے تلاشنے کی ذمہ داری اپنے سر لے رکھی ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
کم از کم ان کے نام جاری کر دیں باقی تو سکون سے سو جائیں:rollingonthefloor:

یہ راز ہے ۔۔ راز کیسے بتا سکتی ہوں :battingeyelashes:
کئی نام ہیں بھئی جن کے لئے میں بلکل مخلص ہوکر ، انکے لئے اچھا رشتہ تلاش کررہی ہوں ۔۔ جیسے ہی کسی کو ملا آگاہ کردوں گی ۔

ابھی رات کو ہی اک ِ نئے امیدوار آئے ہیں شاہ ص ، ابھی انکا بھی کچھ سوچنا ہے :battingeyelashes:
:chatterbox: ابھی وہاں تھریڈ ہی لاک کرڈالا ہے شمشاد جی نے ۔ ورنہ میں تو تفصیل لینے کو تھی ۔

chips.gif
 
Top