اوہؤ آپ نے اس تھریڈ کا پارٹ ٹو کھول لیا ۔۔ پہلے والے کو ہی چلنے دیتے سب امیدوار بچارے اُسی میں تو ہیں ،، سب کی تصویریں ، کوائف اسی میں تھے ۔ اب میں کہاں مڑُ کر پیچھے دیکھنے والی ہوں
خیر ،،
اب میں بور ہوگئی ہوں ان رشتوں سے اب یہ کام آپ کروائیے ،،
میں کچھ نئا سوچتی ہوں
اب اس تھریڈ میں مزہ نہیں ۔۔ بہت رشتے کروادئیے میں نے
اب کوئی اور سنبھالے ۔
طالوت تو اپنا بیلی ہے نالے وڈا پرا ہے اسکی تو ایک بار اسکی بھتیجی امامہ سے بات کرواؤں گا تو جب وہ کہہے گی ناں انکل میرے ابو کا خیال رکھنا تو طالوت فورا ہی اسکی میٹھی میٹھی آواز سن کر دستخط کردے گا ۔ ۔ ۔ کیوں کیسا ہےےےخاص کر آپ کے فارم پر طالوت کے دستخط چاہییں۔
اوہؤ آپ نے اس تھریڈ کا پارٹ ٹو کھول لیا ۔۔ پہلے والے کو ہی چلنے دیتے سب امیدوار بچارے اُسی میں تو ہیں ،، سب کی تصویریں ، کوائف اسی میں تھے ۔ اب میں کہاں مڑُ کر پیچھے دیکھنے والی ہوں
خیر ،،
اب میں بور ہوگئی ہوں ان رشتوں سے اب یہ کام آپ کروائیے ،،
میں کچھ نئا سوچتی ہوں
اب اس تھریڈ میں مزہ نہیں ۔۔ بہت رشتے کروادئیے میں نے
اب کوئی اور سنبھالے ۔
دوستو میں وی ایتھے ای آںںںن
پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)
چلو بھئی عبد اللہ یہاں آ جاؤ۔
میں نے تو سچی مچی نیا سہرہ بھی خریدا تھا .........آپ نے تو بات مزاق میں ڈال دی ہے. واہ جی واہ .........کتھے لبئیے تھاں
پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے (1)
چلو بھئی عبد اللہ یہاں آ جاؤ۔
لو بھئی دوستو اس دھاگے کے کیا کہنے لگتا ہے دنیا میں سب سے سستے ہم ہی بے وقوف بن جاتے ہیں یہ دھاگہ دل پشوری کرنے کے لیے تھا لیکن کئی ممبران نے باجو کو اپنی پرائیویٹ معلومات دے دی اور ہنوز سلسہ جاری ہے جس نے شادی کرنی ہے اس کا ایک ہی طریقہ ہے دل لگا کر کام کرو پیسہ کماؤ ماں باپ کی خدمت کرو اور اپنی ماں یا بہنا کو بتاؤ کے اس نے اب شادی کرنی ہے اگر آپ شادی کے لائق ہوئے تو فورا ہو جائے گی پاکستان کی نصف آبادی خواتین کی ہی ہے جو کہیں ایکسپورٹ نہیں ہو رہی آپ لوگوں کو ہی ملے گیں لیکن اس کے لیے آپکو بھی قابل بننا ہو گا۔سب سے زیادہ شادی کا مزہ کرکرہ تب ہوتا ہے جب اپ شادی کے قابل نا ہوں معاشی جسمانی یا زہنی طور پر اور اپ کی شادی کر دی جائے تو پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ملتا۔میری دوسری شادی کرنے والوں نے مودبانہ گزارش ہے سوچیں جس دن اپ نے پہلی شادی کی تھی آپ نے اس وقت اگر کہا ہوتا کہ آپ دوسری کرو گے تو کیا وہ آپ کو پہلی والی بیاہ دیتے عورت چاہے کتنے بڑے دل کی ہو کتنی اچھی ہو اسے اس سے بڑا دکھ نہیں مل سکتا کہ اس کے خاوند نے بے وفائی کی اور ایک دوسری عورت کو اس کے پیار میں شامل کر لیا بچوں پر معاشی اور زہنی دباؤ پڑتا ہے آپ سے ان کا پیار ضرور کم ہو گا تو ایسی شادی ہی کیا جس سے کئی انسانوں کے دل دکھیں آپ پلییز پہلی والی سے وفا دوستی محبت بڑھائیں اور خوش رہیں۔
باقی لیکچر کل
نہیں ویسے میں چند ممبران سے مذاق نہیں کررہی جناب ۔ ۔ کچھ ایسے بھی ہیں جنکے لئے میں نے بلکل اِک دم سئیریس ہوکے رشتے تلاشنے کی ذمہ داری اپنے سر لے رکھی ہے ۔
کم از کم ان کے نام جاری کر دیں باقی تو سکون سے سو جائیں