تمہیں کیا الہام ہوا ہے کہ ان کا رشتہ نہیں ہونا۔ ماشاء اللہ خوبصورت ہیں، بر سرروزگار ہیں، اور لڑکی والوں کو کیا چاہیے۔
باجو آپ سے جو کام کہا تھا وہ ابھی تک نہیں ہوا میں آپکے پی ایم کا انتظار کر کر کے تھک گیا ۔ ۔ ۔ ۔ اور خدارا میر پور والی کا کچھ کریں اس کا روز فون آتا ہے اور اب وہ مجھ سے آئی ڈی مانگ رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ پلیز اس کو کسی طریقے سے ٹال دیں مجھ سے نہیں ٹالا جاتا ۔۔۔۔
میرا تو پہلے سے ہی ہو چکا
اور وہ جو ہم لوگ ایک ہفتے سے منہ دیکھ رہے ہیں یو کے کی بیوی کے لیے وہ کیا کریں؟
لو عبداللہ ، آپکا کام بن رہا ہے آنٹی تک تصویریں پہنچ چکی ہیں ،، تفصیل جتنی مجھے پتا تھی پہنچ چکی ۔ باقی کی اگر کچھ چاہئیے ہوگا تو وہ لڑکی خود آپ سے لے پوچھ لے گی ۔
یہ فیصل آباد کی رہنے والی ہے ۔ نام اسکا شمع ہے (نام بعد میں بدل لینا )
ایج اسکی بائیس سال ہے ۔۔
آپ سے بات کرنا مانگتی ہے اپنا فون نمبر بیھج دو آپ سے بات چیت کرکے جو کچھ اس نے پوچھنا ہوگا خود ہی پوچھ لے گی ۔ کیا معلوم پسند کر ہی لے ۔ ؟ اور اگر نا بھی بات بنی تو پھر کوئی اور دیکھتے ہیں
پر باجو وہ تو نک چڑھی ہے نا
میرے جیسی توبہ استغفار
آپ کو کس نے کہا وہ ناک پے چڑھی ہوئی ہے ۔؟
ناک تو اس پے لگا چڑھا ہوا ہے ۔
اور ابھی دیکھی ہی نہیں ابھی سے اتنے نخرے
یہ تو اب آپ جانو یہ جانے ناک پے کون چڑھا ہوا ہوگا
خود ہی بولا تھا کہ 2009 میں جینے والی چاہئیے۔ تو اب اس دو ہزار نو کی تو اب ایسی ہی ہونگیں ناں
لو یہاں وعدہ یو کے کی باجی کا ہے اور بھیجا میرپورن اور لاہورن کو ہے۔ پتوکی اور زمبابوے کی بھی راہ تکی جا رہی ہے۔ میرا دماغ خراب ہے سسرال بکھیر لوں؟
اوکے ۔۔۔ نو پرابلم اسکا میں ایسے کرتی ہوں کہ عبداللہ کی طرف اُسے لگائے دیتی ہوں ،
اسطرح وہ آپکی جان چھوڑ کر عبداللہ کی طرف لگ جائے گی ،
اور آپ لاہورن سے اپنی بات سیٹ کرلو ،، کام تو میں نے کردیا تھا ناں پیچھے کی رپلائی میں آنسر دیا تو تھا ۔۔ اگر نہیں ہوا تو پھر ذ پ میں بتادو کہ کونسا کام تھا کہ میں بھولتی بھی بہت ہوں ناں
اور کوئی پرابلم ہوئی تو بتانا ۔۔ ویسے لاہوری لڑکی کے ساتھ آپکی سیٹنگ ِ کیسی چل رہی ہے ؟ مجھے دعائین دو ( )
کیوں جی کیا خطرہ ہے ان میں