پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ دونوں نے مجھے فاسٹ فوڈ میں کیا کہا تھا اب تم لوگ خود ہی مجھے روک رہے ہو وجہ۔

جو آدمی گندم کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

جو آدمی گندم کھاتا ہے وہ پانی بھی پیے گا :grin:
ط
 
تیشہ

محفلین
24 سے کم ہو میری 24 سال ایج ہے اور کچھ کھلے دماغ کی ہو زیادہ غصیلی نا ہو کہیں روزانہ مارے نا مجھے:(

:chatterbox:

ایسا کریں گے اسکا دماغ کھول کر لائے گے :battingeyelashes:
اب کھلےُ دماغ کی ہوگی گر تو وہ تو مارے گی روز :party: ۔۔ دماغ جو نا ہؤگا اسکا ، :tongue:

سچ مجھے پوچھنا یاد ہی نا رہا کہ یوکے کی ہی کیوں چاہئیے ۔؟ رشتے تو پاکستان سے بھی بہت ہیں ہمارے پاس ۔ :chatterbox:
 
عسکری

معطل
یہ اندیشہ ہوا ہے یار ڈرتا نہیں کہیں واقعی توپ ٹائپ چیز مل گئی تو جینا حرام تو ہو گا مرنا بھی حرام ہو جائے گا
 
عسکری

معطل
:chatterbox:

ایسا کریں گے اسکا دماغ کھول کر لائے گے :battingeyelashes:
اب کھلےُ دماغ کی ہوگی گر تو وہ تو مارے گی روز :party: ۔۔ دماغ جو نا ہؤگا اسکا ، :tongue:

سچ مجھے پوچھنا یاد ہی نا رہا کہ یوکے کی ہی کیوں چاہئیے ۔؟ رشتے تو پاکستان سے بھی بہت ہیں ہمارے پاس ۔ :chatterbox:

فل حال یو کے میں دیکھو وجہ ہے میں خود
پاکستان نہیں گیا 12 سال سے یہاں پھنسا ہوں اب میں خود اس کلچر کو بھولتا جا رہا ہوں۔میں ماڈرن ہوں اور ماڈرن بیوی چاہیے کسی ترقی یافتہ ملک کی
 
تیشہ

محفلین
نہ جی ہم اتنے نخرے برداشت نہیں‌کر سکتے لہذا ہم لنڈورے ہی بھلے :grin:

کرالیں ۔۔ بغیر نخروں کی ہم ڈھونڈ لائے گے ناں :chatterbox: ۔۔
آپ ہاں تو کریں ۔۔ بہت اچھی سے لاتے ہیں آپکے جیسی ہی ۔ :tongue:
ورنہ سارہ کی بات صیح ہے کہ ورنہ منتیں ہی مانگتے رہ جانا ہے آپ نے ۔ :chatterbox:
 
علی ذاکر

محفلین
آپ دونوں نے مجھے فاسٹ فوڈ میں کیا کہا تھا اب تم لوگ خود ہی مجھے روک رہے ہو وجہ۔

جو آدمی گندم کھاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

:eek: کیا دونوں نے میرے منہ سے ایسے کبھی الفاط سنے ہیں اس پر بحث تم دونوں‌کر رہے تھے میں تو چپ کر کے تم دونو‌ں کی باتیں سن رہا تھا مجھ شریف پر دوبارہ ایسا الزام نا لگانا !

مع السلام
 
دنیا میں تین شریف باقی ہیں ایک تم ایک بابرہ شریف اور ایک نواز شریف اگر تم شریف ہو تو اسامہ بن لادن تو پھر مسکین سا بندہ ہے:grin:
 
تیشہ

محفلین
فل حال یو کے میں دیکھو وجہ ہے میں خود
پاکستان نہیں گیا 12 سال سے یہاں پھنسا ہوں اب میں خود اس کلچر کو بھولتا جا رہا ہوں۔میں ماڈرن ہوں اور ماڈرن بیوی چاہیے کسی ترقی یافتہ ملک کی

ماڈرن بیوی ڈھونڈو گے تو جینا حرام ہی ہوگا ناں :chatterbox:
سوچ لو ۔۔ پھر نا گلہِ کرنا کہ باجو آپ نے مجھے بتایا نہیں تھا کہ یو کے کی لڑکیاں اتنی ماڈرن ہوتیں ہیں :chatterbox:
:notworthy:
 
میں کچھ زیادہ ماڈرن ہوں باجو کہیں یو کے کی لڑکی نا کہے یہ لڑکا ہم سے زیادہ ماڈرن ہے۔:whistle: مجھے پرانے دماغ اور سوچیں اچھی نہیں لگتی اسلئے کسی 2009 میں جینے والی لڑکی سے شادی کرنی ہے نا کہ 50 سال پرانے دماغ والی سے
 
تیشہ

محفلین
کچھ بھی نہیں بنے گا آپ اس بات کی فکر نا کریں ہمارا یہ حال پہلے دن سے ہے :grin:!

میں لگاتا ہوں !

میرا شاید آپ مطلب نہیں سمجھیں میں نے لکھا تھا کہ اس نے میرے ساتھ شادی کر کے ٹکریں ہی مارنی ہیں‌دیواروں میں یعنی کے "گائے اور بھینس" میں ہوں وہ تو بیچاری پاگل ہو جائے گی کس بیزار سے آدمی سے شادی کر لی ہے !

مع السلام

حال پہلے دن سے ہی ہے۔؟ مطلب :confused: پہلے دن سے ہی دونوں لڑ جھگڑ رہے ہیں کہ پہلے میں شادی کروں گا ۔۔ پہلے میں ۔۔ تو پہلے میں ۔ ؟ :chatterbox:
آپ نے اپنی تصویر نہیں لگائی۔ لگائیے ۔
:notworthy:
 
علی ذاکر

محفلین
دنیا میں تین شریف باقی ہیں ایک تم ایک بابرہ شریف اور ایک نواز شریف اگر تم شریف ہو تو اسامہ بن لادن تو پھر مسکین سا بندہ ہے:grin:

ہائے میرے اللہ یہ دن بھی دکھانا تھا اب میری پاکیزگی پر لوگ انگلیاں اٹھائیں گے !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
کچھ بھی نہیں بنے گا آپ اس بات کی فکر نا کریں ہمارا یہ حال پہلے دن سے ہے :grin:!

میں لگاتا ہوں !

میرا شاید آپ مطلب نہیں سمجھیں میں نے لکھا تھا کہ اس نے میرے ساتھ شادی کر کے ٹکریں ہی مارنی ہیں‌دیواروں میں یعنی کے "گائے اور بھینس" میں ہوں وہ تو بیچاری پاگل ہو جائے گی کس بیزار سے آدمی سے شادی کر لی ہے !

مع السلام

جب شادی کرنی ہے تو اپنے آپکو چینج تو کرنا ہی پڑے گا ناں :chatterbox: یہ بے زاریت کو چھوڑنا ہوگا ۔، کیوں کہ شادی کے بعد بیوی جو آجاتی ہے تو ایک بےزاری کم ہوگی کیا :chatterbox:۔

بےزار بندوں سے کوئی لڑکی شادی نہیں کرتی ، اور اگر غلطی سے ہو بھی جائے تو نبھنا مشکل ہے ۔ :chatterbox: اسلئے بےزاریت اپنی کو ختم کرنا ہوگا
:notworthy:
 
تیشہ

محفلین
میں کچھ زیادہ ماڈرن ہوں باجو کہیں یو کے کی لڑکی نا کہے یہ لڑکا ہم سے زیادہ ماڈرن ہے۔:whistle: مجھے پرانے دماغ اور سوچیں اچھی نہیں لگتی اسلئے کسی 2009 میں جینے والی لڑکی سے شادی کرنی ہے نا کہ 50 سال پرانے دماغ والی سے

2009
میں جو جینے والی ہیں وہ آپکا جینا حرام کرلے گی ۔ :battingeyelashes:
 
عسکری

معطل
وجہ جب میں اس کا وفا دار دوست پیار کرنے والا اور سچا ساتھی ہوں اس کی ہر ضرورت پوری کروں گا تب کیوں جینا حرام ہو گا؟۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top