ملائکہ
محفلین
بی بی جا کر امتحان کی تیاری کرو بڑوں کے درمیاں نہیں بولتے اچھے بچے
بے خبر لوگوں ساری زندگی نہیں چلنے میرے امتحان ختم ہوگئے ہیں
بی بی جا کر امتحان کی تیاری کرو بڑوں کے درمیاں نہیں بولتے اچھے بچے
لگتا ہے آپکے پاس اپنی الگ سے فوٹو نہیں ہے ۔؟
اور جو ہے وہ لگانے والی نہیں ہے
نہیں ۔۔ اب آپکو اپنی الگ سے ہی لگانی ہوگی ۔ ورنہ ایسے لڑکی نہیں ملنے والی
بس نئی بناکر ، لگا دیں ۔۔۔ تینوں والی تصویر میں سے کسی کو بھانجا پسند آگیا یا عبداللہ تو آپکا چانس گیا پھر اس لئے ایک اپنی وکھری ہی تصویر لگا دیں ۔
مجھے لگتا ہے اتنی محنت فضول ہے ان نکموں میں سے کسی کا رشتی نہیں ہونے والے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاص کر کے عبداللہ اور علی کا تو ہر گز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی (اس سے پہلے کہ یہ لاٹھی لے کر میرے پیچھے آیئں میں چلی لمبی چھٹی پر)
ان کے شادی بارے خیالات نہیں سنے آپ نے۔لڑکیوں کو بھی پتا نہیں کیا کیا کہتے رہتے ہین دونوں ۔،۔۔۔میں نے سارے ثبوت محفوظ کیے ہوئے ہیں وقت پڑنے پر استعمال کیا جائے گا
کیوں ڈر گئیں ہماری دہشت ہی بڑی ہے بڑے بڑے بھاگ گئے ہیں تو تم کس کھیت کی بھینس ہو !
مع السلام
ہاہاہاہا شمشاد بھائئ میں نے تو پہلے ہی سب سے کہا ہے کہ سوچ سمجھ کر مجھ سے متھا لگایا کریں میںبڑی اللہ والی ہوں
میں کس خوشی میں جی لے کر دوں گا جوڑے تو آسمانوں پر بنتے ہیں
ہم ان جوڑوں کی بات نہیں کر رہے، ہم کپڑے کے جو جوڑے ہوتے ہیں اور جو بوتیک پر بکتے ہیں، ان کی بات کر رہے ہیں،
ویسے جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں تو طلاقیں زمین پر کیوں ہوتی ہیں؟