کیا آپ میرے بارے میں نہیں جانتی
اس کو پتہ چلا نا تو آپ کی خیر نہیں
تو نا بتاناناں کہ باجو میرے لئے لڑکی ڈھونڈ رہی ہیں جب بتاؤ گے نہیں تو پتا کیسے چلے گا
اور ویسے بھی مسلمانوں پے تو چار ، چار جائز ہیں ناں
کیا آپ میرے بارے میں نہیں جانتی
اس کو پتہ چلا نا تو آپ کی خیر نہیں
اوہ باجی بس کُڑی ہونی چاہیے بس بھلے 55 کی کیوں نہ ہو مجھ کو بس انگلینڈ جانا ہے بس آپ ویاہ کروائیں باقی سب باتیں جو ہے جیسا بھی ہے کی بنیاد پر مجھے منظور ہیں
میں پاپ کارن لیکر آتی ہوں
میاںبیوی کا رشتہ ایسا ہے، جب چاہو ختم کر دو، تین لفظ ہی تو بولنا ہیں
اللہ خیر کرے ڈھونڈنے میں 12 ، 12 سال لگائیں گی تو باقی سب تو کنوارے ہی رہ جائیں گے
تو نا بتاناناں کہ باجو میرے لئے لڑکی ڈھونڈ رہی ہیں جب بتاؤ گے نہیں تو پتا کیسے چلے گا
اور ویسے بھی مسلمانوں پے تو چار ، چار جائز ہیں ناں
عمر میری "29 سال
میں دفتر میں چائے بنا کر دیتا ہوں
ایجوکیشن میری پانچ جماعتیں پاس ہوں
مع السلام
ہا ہا ہا ابھی پہلی ہوئی نہیں ہے اور آپ مجھے چار چار کی طرف لیے کر جا رہی ہیں ہا ہا ہا
نہیں کری مجھے نا شادی نا نیشنیلٹی چینج میں پاکستانی ہوں اور پاکستانی مروں گا اگر دلہن سعودی آ کر رہے تو سوچا جا سکتا ہے ورنہ نہیں۔میں در رسول چھوڑ کر کہین نہیں جا رہا۔
تو کرو ناں جلدی جلدی ۔۔۔تاکے ایک تو سرے لگے پھر دوسری کا بھی سوچا جائے ۔
زین ، میں نے پوچھا تھا آپ شادی پاکستان میں رہنے والی سے کرو گے کہ کوئی یورپیئن ڈھونڈی جائے ۔
ایک سوال کیوں آپ دس سوال کریں مگر آنٹی ریحانہ کے جیسے سوالوں کی بوچھاڑ نا کردیجئے گا کہ دماغ کی دہی بن جائے باقی خیر ہے ۔۔۔
یہ زبر ، پیش کو چھوڑئیے آپ کو کیا لگتا ہے جو صیح مناسب لگے وہی سمجھ لیں ، ویسے بھی شادی کے بعد تو سب مرد مرُدے ہی بن جاتے ہیں نا ۔۔بیوی کے اشاروں پے چلتے ہیں ۔۔تو مرُدے ہوں یا مرَدے کیا فرق ہے ۔
بچاروں کی اپنی تو کوئی لائف ہی نہیں رہتی تو پھر مرُدے ہی سمجھئیے ۔ ایک ہی بات ہے ۔
السلام علیکم باجو جب سے آپ نے بتایا کہ میرے لیے دو دو رشتے آئے ہیں ایک لاہور اور دوجا میرپور سے تو تب سے میرا دل بلیوں اچھل رہا تھا اور جب پی ایم میں آپ نے نمبر مانگا اور کہا کہ کال کا ویٹ کرو تو کیا بتاؤں کس کٹھن میں وہ وقت گزرا ۔ ۔ ۔ خیر خیر ہوئی اور پہلے لاہور والی کا فون آیا میں تو حیران ہی رہ گیا اس نے اتنے اچھے سے بات کی اور زیادہ سوالات بھی نہیں کیئے باقی تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں ۔ ۔۔ ۔ ابھی تھؤری دیر پہلے میر پور والی کا بھی فون آیا تھا مگر سچ میں مجھے وہ کچھ پسند نہیں آئی اس کا لہجہ تفتیشی تھا اور اکھڑا اکھڑا بھی سو میں نے ابھی اس کو آئی ڈی نہیں دی اور نہ ہی اس کا نمبر مانگا ہے جب کہ لاہور والی کی ساری تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں میرا ذاتی رحجان بھی لاہور ہی کی طرف ہے ۔ ۔۔ بجو کیا آپ ایک اور ہیلپ کرسکتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ وہ بھی آپ سے پی ایم میں پوچھتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بجو جیتی رہیے اللہ پاک آپکو خوش رکھے اگر میرا یہ کام ہوگیا تو ووووووووووووو بس مت پوچھیئے ۔ ۔ ۔لو آپکا کام تو میں نے تمام مطلب پورا کراڈالا ۔۔ ہوپُفلی اُن رشتے والی لڑکیوں کا کال آپکو آیا ہوگا
تو پھر کیا ہوا ؟ کیا بنا ۔؟ مجھے بھی بتانا کونسی پسند آئی۔؟ لاہور والی ۔؟ یا میرپورن۔؟
انکو اپنی آئی ۔ ڈی دے دینی تھی یاہو کی ۔۔اور فون نمبر لے دے لینے تھے ناں ۔۔۔
کیا ہوا خالہ میں بھی کسی کو پسند ہوں کیا؟؟؟آپ نے کیا سوچا پھر ؟
آپکو کیا لگ رہا ہے ۔؟
السلام علیکم باجو جب سے آپ نے بتایا کہ میرے لیے دو دو رشتے آئے ہیں ایک لاہور اور دوجا میرپور سے تو تب سے میرا دل بلیوں اچھل رہا تھا اور جب پی ایم میں آپ نے نمبر مانگا اور کہا کہ کال کا ویٹ کرو تو کیا بتاؤں کس کٹھن میں وہ وقت گزرا ۔ ۔ ۔ خیر خیر ہوئی اور پہلے لاہور والی کا فون آیا میں تو حیران ہی رہ گیا اس نے اتنے اچھے سے بات کی اور زیادہ سوالات بھی نہیں کیئے باقی تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں ۔ ۔۔ ۔ ابھی تھؤری دیر پہلے میر پور والی کا بھی فون آیا تھا مگر سچ میں مجھے وہ کچھ پسند نہیں آئی اس کا لہجہ تفتیشی تھا اور اکھڑا اکھڑا بھی سو میں نے ابھی اس کو آئی ڈی نہیں دی اور نہ ہی اس کا نمبر مانگا ہے جب کہ لاہور والی کی ساری تفصیل آپ کو پی ایم میں بتاتا ہوں میرا ذاتی رحجان بھی لاہور ہی کی طرف ہے ۔ ۔۔ بجو کیا آپ ایک اور ہیلپ کرسکتی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ وہ بھی آپ سے پی ایم میں پوچھتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے بجو جیتی رہیے اللہ پاک آپکو خوش رکھے اگر میرا یہ کام ہوگیا تو ووووووووووووو بس مت پوچھیئے ۔ ۔ ۔