تو آخر آپ نے شادی دفتر کھول ہی لیا۔ بہت اچھا کیا۔
میں آپکو بلانے ہی لگی تھی کہ اکیلے مجھے یہاں مزہ نہیں آرہا پوچھ گوچھ میں آپ بھی آئیے اور ان سب کی معلومات لیں اچھے سے ۔۔ ۔ ۔
آپکے بغیر بے رونقی ہے اس تھریڈ میں
تو آخر آپ نے شادی دفتر کھول ہی لیا۔ بہت اچھا کیا۔
ایک تو تصویر ویسے تو آپ نے دیکھ ہی رکھی ہے اور دوسری عمر !
مع السلام
یہ کیا کررہی ہیں باجو۔
آپ نے یہ شادی رام گھر جوڑے والا کام کب سے شروع کردیا
میں بھی لائن میںکھڑا ہوں لیکن شادی 12 سال بعد ہی کرونگا
فہیم آپ بھی شامل ہوجاؤ ۔۔ آپکے لئے بھی کوئی لڑکی ڈھونڈ ڈھانڈ لیتے ہیں کیا خیال ہے ۔؟ پھر جو تجربے اُدھر کرنے کی ٹرائی مار رہے ہو وہ اُس پے آزما لینا
کیسا ۔؟
چلو خیر ہے ہمیں بھی ڈھونڈنے میں اتنا وقت تو لگ ہی جانا ہے ۔ پاکستان سے کرنی ہے کہ یورپ کی کرنا چاہتے ہو بتادو تاکے میں آپکے لئے بھی کوئی ڈھونڈ لاؤں ۔۔
مگر میں آپکے منہ سے سننا چاہتی ہوں عمر بتائیے اپنی ؟
ایجوکیشن بتائیے۔؟ جاب کیا کرتے ہیں ۔؟
پھر میں سوچتی ہوں کہ اسکے بعد کیا پوچھا جائے ۔
پھر سے لگ قطار میں لگنا پڑے گا شائد ۔
ہمارے ہاں " نواب " کا کچھ اور مطلب ہوتا ہے۔
خیال کریں کچھ تو اپنا
ویسے ہی سر پر بال نہیں رہے اب کیا بیگم صاحبہ کے ہاتھوں کھوپڑی پلپلی کرانے کا ارادہ ہے