لو عبداللہ تمہارا تو کام ہو گیا اب رہ گیا میں میرا دیکھو کب نمبر آتا ہے ؟
مع السلام
جلدی ہی آئے گا ۔۔ آپ تصویر تو لگائیں ،۔۔
لو عبداللہ تمہارا تو کام ہو گیا اب رہ گیا میں میرا دیکھو کب نمبر آتا ہے ؟
مع السلام
ایسے ہوتا کہ اگر دوسری طرف سچ میں رشتے والی لڑکی خود ہی موجود ہوتی تو کیا معلوم کام بن بھی جاتا ناں
اؤ مائی گاڈ ۔۔ ہم آج اتنا ہنسے ہیں کہ بس ۔ ۔۔۔ ۔ آپکی ؛؛ ہائیں ۔ نے میرے بچوں کو آج بہت ہنسا ہنسا دیا ہے
خیر مذاق اک طرف اب میں سنجیدہ ہون بھئی ۔۔ آپکی تصویر آنٹی جی کو پہنچ چکی ہے ۔ اور ہوُپفلی جلدی ہی کوئی میچنگ لڑکی آپکے لئے مل جائے گی ۔
بس تھوڑا سا انتظار اور صبر ۔۔
باقی میری دعائیں آپکے لئے بھئی ۔۔ اللہ میرے اس چھوٹے بھائی کو بھی جلدی ہی کوئی سُگھڑ لڑکی نیک لڑکی ملے ۔۔
آمین ۔۔
جلدی ہی آئے گا ۔۔ آپ تصویر تو لگائیں ،۔۔
کیا کہا کرتا ہوں میں تجھے درست ٹہر جا ذرا تون !
مع السلام
اب تو لگا لیں تصویر ۔ ۔ ،
جی بننے کے لیئے دے دی ہوئ ہے جلد ہی اس کو ٹانکے شانکے لگا کر پیش کرتا ہوں !
مع السلام
فخر ، آپکو اگر میں پاکستان کی لڑکیوں کے رشتے دوں تو کیا خیال ہے وہاں سے کریں گے کہ باہر کی ہی چاہئیے ۔
کیونکہ پاکستان میں بے شمار ہیں جو ارجنٹ بھی مل جائیں گے ۔
کیا خیال ہے آپکا ۔؟
لیکن کیا یہ آپ کی کل واقعی کل ہی آئے گی یا دو چار ہفتے کے بعد آئے گی۔؟