السلام علیکم!
باجو دھاگے میںتھراتھراہٹ ہوتی ہے تو ساتھ میںہمارے دل کے تار بھی بج اٹھتے ہیں
تو ہم انہی کچے دھاگوں کو پکا کرنے چلے آتے ہیں۔
اللہ آپ کو خوش رکھے کہ آپ پوری کوشش کر رہی ہیں کہ لوگوںکے گھر آباد ہوجائیں
جی بہت شکریہ

ورنہ میں سئیریس نہیں تھی کہ کون نیٹ کے رشتے کرواتا پھرے ۔ خاصی بڑی ذمے داری کا کام ہے ، مگر رابطہ ہوا تو احساس ہوا کچھ میں بھی کوشیش کروں ، آگے آپ سب کی اپنی اپنی قسمت ، نصیب
