چلو اب ہٹا لو بس تمھیں دیکھنا تھا مجھے ۔کبھی آئی ایس آئی کا نام سنا ہے یہ پرانی ٹرک تھی تمھیں دیکھنے کی
خود پرستی اچھی نہیں ہوتی افغانی مجھے ڈھونڈ رہے ہیں یر میں خود ان سے بچتا پھر رہا ہوںاگر پوری دنیا بھی اکھٹی ہو جائے تب بھی وہ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔۔۔ ۔۔ اللہ تعالی میرے ساتھ ہیں۔۔۔امی ابو کی دعائیں میرے ساتھ ہیں۔۔۔۔ ۔۔ ایک نا ایک دن مجھے ضرور کوئی لڑکی ملے گی۔۔۔ انشاء اللہ۔۔ یہ دنیا بہت عجیب سی دنیا ہے۔۔کوئی کسی کی مدد نہیں کرتا۔۔۔
عبداللہ بھائی آپ آئی ایس آئی سے ہی ہیں یا افغانی ہیں۔۔جو مجھے دیکھنے کے لئے تصویر منگوائی تھی۔۔۔۔
مجھے تو پسند ہو تم ایسے بھی اور تمھیں جی تھری دینے کا رسک نہیں لے سکتے تم اسے بھی بیچ کھاؤ تو کون وصول کرے گا یہ تمھارے لیے نہیں تمھارا کیا بھروسہ
خود پرستی اچھی نہیں ہوتی افغانی مجھے ڈھونڈ رہے ہیں یر میں خود ان سے بچتا پھر رہا ہوں
اوکے پھر ہم دوست بن سکتے ہیں؟
عبداللہ خیر مناو پٹھان ڈھونڈ رہے ہیں تمہیں !
مع السلام
نہیں ہم دوست اس وقت بن سکتے ہیں جب آپ مجھے ملو اور آپ کو پتہ ہے میرے سچے دوست علی زاکر اور طالوت بھائی سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔تو کب ملنا ہے؟۔
نہیں دوستی ایسے ہی کر لیں روحانی دوستی۔۔۔بغیر ملے۔۔۔
مجھے ڈر ہے کہیں آپ مجھے اغوا کر کے گوانٹنامو نہ بھجوا دو۔۔۔۔میری تو ابھی شادی بھی نہیں ہوئی ہے۔۔ایسے ہی خواہ مخوا ۔۔چھتڑیں نہیںلگوا سکتا خود کی۔۔۔۔
اب اس کو دوستی نہین کہتے دوستی تھی ہوٹلوں میں کھا باسکن روبنز کی آئس کریموں پر حملے اور رت جگے اب نا وہ علی رہا نا طالوت ہائے او تنہائی بوتل لا یار ۔۔۔
استغفراللہ۔۔ مجھے ایسی صُحبت نہیں چاہیئے بھائی۔۔۔ آپ بھی راہ راست پر آجائیں۔۔
لو جی کر لی دوستی اب آرام ہے