السلام علیکم!
شکریہ باجو
مجھے اللہ رب العزت سے کوئی بھی نا امیدی نہیںالحمد للہ جو میرے لیے بہترین ہے اس نے وہی کرنا ہے اور پھر میںان شاء اللہ اس سے دعاگو بھی ہوںکہ وہ مجھے اپنے فیصلے پر راضی بھی رکھے۔ اور اپنی بہت زیادہ شکرگزاری کی نعمت دے آمین
بہت شکریہ موجو بھیا