پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:grin: بجیا ڈانٹیں تو مت :sad2: ۔۔۔ فُل سائز تصویر۔۔۔ ۔۔اگر دونگا۔۔۔۔۔۔اور آپ جس جس لڑکی کو وہ تصویر دیکھائیں گی۔۔۔وہ سب کی سب بیہوش ہو جائیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر سب لڑکیوں کی امیاں بولیں گی آپ کو کہ آپ نے لڑکی کو بیہوش کروا دیا ۔۔۔لڑکے کی تصویر دکھا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔ سوچیں کیسا لگے گا۔۔۔اچھا نہیں لگے گا۔۔۔ میں نہیں چاہتا کہ کوئی میری بجیا کو بولے کہ آپ نے لڑکی کو بیہوش کروادیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔ اس لیئے میرے پاس فُل سائز تصویر نہیں ہے میری پیاری بجیا۔۔۔۔۔۔ اسی سے کام چلا لیں۔۔ سمجھا کریں۔۔۔۔

:chatterbox:
کوئی بے ہوش نہیں ہوتا ،، آپ بے فکر ہوکے تصویر لاؤ ،
جب کوئی عبداللہ ، علی ، آبی ٹو ، عثمان ، اور بہت سے امیدواروں کی تصویریں دیکھکر بے ہوش نہیں ہوا :chatterbox: تو آپ کی بھی چلے گی ،، اسلئے کلئیر ، فلُ سائز تصویر لاؤ ۔
 
فرخ

محفلین
عابد بھائی
داڑھی کدھر کی آپ نے؟ ہر فورم پر جو تصویر پروفائل میں لگائی ہوئی ہے آپ نے، اس سے تو میں آپ کو مولوی سمجھتا تھا :laughing:

السلام علیکم باجی یہ لو میری ایک نہیں دو دو تین تصویریں دیکھو پلیز میرا رشتہ ضرور کروانا ۔ ۔ ۔ باقی عادتیں میں نہایت ہی شریف النفس انسان ہوں سگریٹ بالکل نہیں پیتا الکحل کو آج تک چھوا نہیں میوزک سن لیتا ہوں فلموں کا زیادہ شوق نہیں آواز اچھی ہے خود بھی اچھا گا لیتا ہوں نئی دلہن کو خوب سناؤں گا۔ ۔۔ باقی آپ تو مجھے جانتی ہی ہیں ۔ ۔ ۔۔

0001-1.jpg

Imagen011-1.jpg

Dibujo-5.jpg

اب اتنی تصویریں لگا دیں ہیں اب تو رشتہ پکا سمجھوں ناںںںںںںںںںںںںں
 
علی ذاکر

محفلین
:chatterbox:
کوئی بے ہوش نہیں ہوتا ،، آپ بے فکر ہوکے تصویر لاؤ ،
جب کوئی عبداللہ ، علی ، آبی ٹو ، عثمان ، اور بہت سے امیدواروں کی تصویریں دیکھکر بے ہوش نہیں ہوا :chatterbox: تو آپ کی بھی چلے گی ،، اسلئے کلئیر ، فلُ سائز تصویر لاؤ ۔

کیا میرے خوبصور اور معصوم چہرے پر اتنا بڑا الزام :sick:!

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
واؤؤ ،، ایک خاص ڈش :chatterbox: وہ کیا ہے خاص ڈش ۔؟ :battingeyelashes:
کہیں کسی سانپ ، مینڈک کا سوُپ تو نہیں تیار کررہے ہیں :chatterbox: ۔؟ :battingeyelashes:

نہیں باجو یہ سب تو عام ہوں گئے ہیں اور پرانے ہوگئے ہیں آپ کے لیئے اس سے بھی اسپیسل چیز تیار کی ہے اور بڑے تکے ٹھڈے کھا کے لبی ہے جاکے !

باجو آئیڈیا تو پسند آگیا ہے اب لڑکوں کو بھی دیکھ لیں جن پر یہ آزمانہ ہے بس مجھے چھوڑ کے :grin:!

لڑکوں کو کیا دیکھنا ہے :battingeyelashes: آل ریڈی سب بنے بنائے ہی ہیں :chatterbox: :tongue:
بس آزمانے کی دیر ہوتی ہے :battingeyelashes:
:chatterbox:

نہیں باجو اب نئے بکرے بھی آئے ہیں لگے ہاتھ ان پر اپنی قابلیت کے جوہر ازما لیں !

مع السلام
 
تیشہ

محفلین
نہیں باجو یہ سب تو عام ہوں گئے ہیں اور پرانے ہوگئے ہیں آپ کے لیئے اس سے بھی اسپیسل چیز تیار کی ہے اور بڑے تکے ٹھڈے کھا کے لبی ہے جاکے !

نہیں باجو اب نئے بکرے بھی آئے ہیں لگے ہاتھ ان پر اپنی قابلیت کے جوہر ازما لیں !

مع السلام

:confused:

ایسی کونسی اسپیشل ڈش بنائی ہے آپ نے :chatterbox: جو بڑے تکے ٹھوُڈے کھا کے لبی ہے آپکو ۔۔۔
کیا ہے :battingeyelashes: ؟ کس نے بنائی ہے ۔؟ بن چکی ہے تو لے آئیے ۔ مجھے بھوک لگ رہی ہے :chatterbox:
میں انتظار کررہی ہوں اُس اسپیشل ڈش کا :party:
 
نہیں ناں :battingeyelashes: پراُنے بکرے ہی ٹھیک ہیں جو بن تو جاتے ہیں ناں ۔۔بار بار :battingeyelashes:
نئے سے میں واقف نہیں ہوتی ۔۔اور نئے مجھ سے واقف نہیں :tongue:
اس لئے پرانے ٹھیک ہیں ۔ ۔ ۔۔ :party:
 
باجو بہت ہی خاص ڈش ہے اگر وہ میں‌ادھر لے آیا تو سب کو پتہ چل جائے گا اور ویسے بھی ریسیپی یں کسی کو دینا نہیں چاہتا بس خاص لوگوں کے لیئے ہے آپ بس انے والی بنیں چھیتی چھیتی :notworthy:!

نہیں باجو یہ سب تو عام ہوں گئے ہیں اور پرانے ہوگئے ہیں آپ کے لیئے اس سے بھی اسپیسل چیز تیار کی ہے اور بڑے تکے ٹھڈے کھا کے لبی ہے جاکے !

نہیں ناں :battingeyelashes: پراُنے بکرے ہی ٹھیک ہیں جو بن تو جاتے ہیں ناں ۔۔بار بار :battingeyelashes:
نئے سے میں واقف نہیں ہوتی ۔۔اور نئے مجھ سے واقف نہیں :tongue:
اس لئے پرانے ٹھیک ہیں ۔ ۔ ۔۔ :party:

پرانوں میں بھی باجو کوئ سٹینڈرڈ رکھیں نہ ُآپ ہر ایک کو رگڑی جارہی ہیں آپ نے کھوتا کوڑا ایک کیا ہوا ہے :grin:!

مع السلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top