پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

علی ذاکر

محفلین
کس نے کہا کالا ہونا گناہ ہے اسی لیئے نہ تم وہاں گئے اور نہ ہی تمہاری شادی ہوئ کالوں کی بے حرمتی کرنے کا یہی جرم ہے !

مع السلام
 
علی ذاکر

محفلین
یہی حال پہلے آمریکیوں کا سناتے تھے لیکن اب ادھر صدر ایک کالا ہے تو اب کیا حالات بدل گئے ہیں ؟

مع السلام
 
dxbgraphics

محفلین
یار آپ لوگوں کی بحث میں میری دوسری شادی نہ رہ جائے لہذا اس بحث کو اسی جگہ دفن کر دیں
 
تیشہ

محفلین
باجو ڈی ایکس بی دوبئی کا کوڈ نیم ہے اور گرافکس کا شعبے سے تعلق ہے سو نک نیم بنا لیا ۔ کیوں کہ محمد صدیق کا پہلے سے یوزر موجود تھا۔اب مجھے کیا پتہ تھا کہ آپ کو پسند نہیں آئے گا۔

01hmm.gif

کوئی بات نہیں پر آپ بدل تو سکتے ہیں ناں ۔۔کسی سے کہہ کے چینج کرالیں ۔۔ مجھے بہت عجیب سا لگتا ہے ،:chatterbox: کیا بتاؤں گی لڑکی والوں کو کہ یہ نکِ ہے :noxxx:
انہوں نے رشتہ ہی نہیں دینا ۔۔
 
لڑکی والوں سے کہہ دیں کہ ایک چھوٹا سا لاڈلا سا ننھا سا بھائی ہے میرا
 
گرائیں

محفلین
ٹھیک ہوں، اللہ کا کرم ہے، بس مجھے شہر اور شہر کی لائیٹیں دیکھنے کا بڑا شوق ہے، کب بلا رہے ہیں اپنے پاس مجھے آپ؟
:grin:
 
تیشہ

محفلین
لڑکی والوں سے کہہ دیں کہ ایک چھوٹا سا لاڈلا سا ننھا سا بھائی ہے میرا

اوکے نو پرابلم ،

مگر پہلے یہ بتاؤ پہلی والی کا کیا بنا ؟ جو پہلی کے ہوتے ہوئے دوسری لاتے ہیں میرا بس چلے تو اُنکو میں کھڑے کھڑے پھانسی پے لٹکا دوں :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
بوچھی صاحبہ! نے تو ہمیں لارا لگایا ہوا ہے اور ابھی تک کوئی رشتہ نہیں دکھایا ہے.

جی فخر ، آپ کیو میں ہیں آپ کی تصویر دے چکی ہوں مگر اب کسی کو منظور بھی تو ہو :chatterbox:
جب بھی کہیں کوئی اُمید ہوئی تو آپ کو بتا جاؤں گی ۔ کیوں مایوس ہوتے ہیں :battingeyelashes:
آپکا رابطہ نمبر تو ہے ناں میں نے اسی لئے کیا نہیں کہ کچھ رشتہ ہوتا ملتا تو بتاتی بھی ۔
حوصلہ رکھیں :party: اور اُمید رکھئیے ایک نا ایک دن تو ہوہی جائے گا ۔
 
فخرنوید

آپ نے ذمہ لیا ہے ، مجھے تو امید تھی کہ کوئی ایک ماہ میں کام بن جائے گا. بندہ گرمیوں میں کہیں منیاں منیاں ہی منا لیتا ہے. سردیوں میں تو ویسے ہی سب اچھا ہوتا ہے. خیر جی

تیری امید تیرا انتظار کرتے ہیں.......
 
طالوت

محفلین
اوکے نو پرابلم ،

مگر پہلے یہ بتاؤ پہلی والی کا کیا بنا ؟ جو پہلی کے ہوتے ہوئے دوسری لاتے ہیں میرا بس چلے تو اُنکو میں کھڑے کھڑے پھانسی پے لٹکا دوں :chatterbox:
ہیں یہ دوغلی پالیسی کیوں خالہ ؟ عابد کی بھی تو دوسری کروانے کی تگ و دو کر رہی ہیں۔
لو بھئی عزیزان من میری بھتیجی امامہ کے ابا حضور آپ پھانسی لگنے کی تیاری کرو ۔ :grin: اب یہ نہیں پتا کہ یہ کام دوسرے کے آنے سے پہلے ہو گا یا بعد میں ۔ خالہ طے کریں گی ;) حالانکہ بندہ تو پہلی کے بعد ہی لٹک جاتا ہے اور دوسری کے بعد کا ذکر ہی کیا ۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top