بھی تک دھونڈ رہا ہوں دوسری بیگم
باجو میرے لئے بھی ایک اچھی سی کڑی دیکھیں نا
اس نا کا اردو ترجمہ ہے گرافک بنانے والا بابا
بوچھی کتنے سال لگتے ہیں رشتے میں
عبداللہ اتنی بے تکلفی میرے سے ؟
کہ میرا نام لیا ؟
مجھے باجو بولا لکھا کریں یہاں سب ۔۔مجھے بے تکلفی سے ایسے پکارا جانا بلکل بھی پسند نہیں ہے
میں آپ سب سے بڑی ہوں عمر میں بھی ۔۔رشتوں میں بھی ۔ ۔
عبداللہ اتنی بے تکلفی میرے سے ؟
کہ میرا نام لیا ؟
مجھے باجو بولا لکھا کریں یہاں سب ۔۔مجھے بے تکلفی سے ایسے پکارا جانا بلکل بھی پسند نہیں ہے
میں آپ سب سے بڑی ہوں عمر میں بھی ۔۔رشتوں میں بھی ۔ ۔
اوووووووو غلطی ہو گئی سوری سوری سوری خالہ اب کیا ہو گا؟ کوئی جرمانہ یا مار پڑے گی
پہلے آپ اپنا نک چیج کرو ۔۔ جو اصلی نام ہے وہ رکھو ، یہ بہت عجیب و غریب نکِ ہے مجھے پسند نہیں ہے تو رشتہ ڈھونڈا تو وہ لوگ بھی اعتراض کریں گے کہ یہ کیا نام ہے بھلا
جیسے کسی لائیرٹری میں کوئی سائنسی تجربہ کررہا ہو۔ مجھے اس نام کی سمجھ ہی نہیں ،
رشتے چاہتے ہو تو کوشیش کروں گی مگر آپ اپنا نام ٹھیک سے رکھو گے تو تب ۔ ۔
آپ کی بزرگی اپنی جگہ پر، مگر ان فرورمز میں جہاں سب کسی نِک کے ساتھ آتے ہیں، اکثر لوگوں کی عمر اور معاشرتی رتبے کا اندازہ ان کے نِک سے لگانا مشکل ہو جاتا ہے، لہٰذا میرا خیال ہےکہ پہلے سے ہی اس بات کو اگرآپ کلیریفائی کر دیتیں کہ آپ کو کیسے مخاطب کیا جانا پسند ہے، اور آپ کا نِک آپ کا نام ہے یا نِک ، تو آج شائد یہ نوبت نہ آتی۔
کوئی بات نہیں اب نیکس دھیان رکھنا ۔۔ کچھ پل کے لئے میرا موُڈ انتہائی خراب ہوا ہے کنپٹی سلُگی ہوئی ہے مگر میں کچھ دیر تک پھر سے اچھے موڈ میں بن جاؤں گی ۔
کیونکہ مجھے ایسے کوئی بے تکلفی سے بولے تو بس
خواتین کی بات الگ ہے وہ جس طرح چاہے بولیں ، مگر آپکو پتا تو ہے عبداللہ، ابھی اسی بے تکلفی کو میں نے دستخط میں لگا رکھا ہے ۔ اور کچھ دن ہوئے اچھی خاصی جھڑپ نما گفتگو ہوئی تھی میری یہاں دستخط کو لے کر ۔
جی ماسی جی،
اللہ کا کرم ہے، اُس کی ذات نے اب تک کسی تکلیف سے بچا کر رکھا ہے، بس مصروفیات اتنی ہوتی ہیں کہ محفل میں آ کر کسی ایک تھریڈ میں کچھ لکھ لوں تو غنیمت ہے،ہر تھریڈ پڑھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ محفل کے بہت سے گوشے ایسے ہیں جو ابھی تک میں دیکھ نہیں پایا۔۔
تازہ تازہ ایک ہڑتال سے فارغ ہوئے ہیں، اب ایک امتحان سر پر آ رہا ہے، اور بہت کچھ ہونے والا ہے ۔۔ اس لئے اب میرا انٹر نیٹ پر آنا جانا بہت کم ہوتا چلا جائے گا۔ جو کہ میں جانتا ہوں ناممکن ہی ہے، جیسے کہ میری عادتیں بن چکی ہیں۔
البتہ آپ کی موجودگی باقاعدی سے مجبور کرتی ہے کہ دیکھوں آج کل آپ کا موڈ محفل میں کیسا جا رہا ہے ۔۔
دعاؤں کی درخواست ہے آپ سے۔
اللہ حافظ
ایک تو باجو اس دھاگہ کو پتہ نہیں کیوں آگے لے آتی ہیں اچھے بھلے زخم بھرتے ہیں ان پر پھر سے کالا نمک چھرک دیتی ہیں ؟
مع السلام
کرنے کو اور کچھ ہوتا نہیں ۔۔ تو یہاں آجاتی ہوں سوچا کیا معلوم کسی کی بات بن ہی گئی ہو پتا تو چلتا رہے ناں