علی ذاکر
محفلین
اپنا شناختی کارڈ لگاؤ کیا بھئی میں 24 سال 4 مہینے کا ہوں۔
پہلے لوگ جھوٹ بولتے تھے تو مر جاتے تھے اب تو عمریں بھڑنے لگ گئ ہیں !
مع السلام
اپنا شناختی کارڈ لگاؤ کیا بھئی میں 24 سال 4 مہینے کا ہوں۔
پہلے لوگ جھوٹ بولتے تھے تو مر جاتے تھے اب تو عمریں بھڑنے لگ گئ ہیں !
مع السلام
اب آتے ہیں ٹاپک کی طرف تو بوچھی آپ جنکی دوسری شادی کرا رہی ہیں انکی طرف سے تو آپ کو دعا مل جائے مگر ہو سکتا ہے کہ انکی پہلی والی کی طرف سے آپ کو بددعائیں ملیں اس لیے ذرا بچ کر۔
دوسری شادی کرنے والوں کے لیے تو میں کہونگی کہ نہیںںںںںںںں یہ شادی نہیں ہو سکتی خاص کر آبی کو اور آبی امامہ کا کیا ہو گا؟؟؟
عبداللہ کی تصویر دیکھ کر میں بھی گرائیں کی طرح کہونگی کہ پپو لگ رہے ہو عبداللہ ۔آپکی تصاویر دیکھ کر رشتے کی آفر شاید ہی ہو البتہ گود لینے کی آفر ہو سکتی ہے اور پہلی آفر میری طرف سے
ویسے اس دھاگے کی بدولت ایک ہی وقت میں مین کافی موڈز سے گزری کبھی حیران تو کبھی ہنسی تو کبھی کچھ
توبہ، میں نے کیوں لگنا ہے لائن میں، ہم تو اسیمبلی میں بھی لائن میں نہیں لگتے تھے۔ بس ایک ہی بیگم کافی ہے، اللہ اس کو خوش رکھے۔ وہ تو میری جان ہے۔آپ کو بھی لائن میں لگنا ہے کیا ۔۔۔
اس طرح کے موضوعات کے صفحات چند دنوں میںکہاں سے کہاں جا پہنچتے ہیں ۔
بات تو ٹھیک کی ہے بھیا، عنوان ہی ایسا ہے۔
صحیح کہا ظہور بھائی ۔ مگر عنوان کیساتھ تھوڑی کتاب بھی کھول کر دکھائی جائے ناں ۔ اگر آپ لوگ ہمت کریں تو ایک غریب انسان کو بچایا جاسکتا ہے ۔
ظہور بھائی ۔۔۔ شاید آپ نے غور نہیں کیا ۔ مہم تو شروع ہوچکی ہے ۔کیا خیال ہے بھیا اس سلسلے میں کوئی مہم شروع کی جائے، ورنہ یہاں تو سازشیں ہورہی ہیں۔
ظہور بھائی ۔۔۔ شاید آپ نے غور نہیں کیا ۔ مہم تو شروع ہوچکی ہے ۔