پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
اف شکر ہے کہ یہ تھریڈ ختم ہوا اللہ اللہ کر کے :rolleyes:


جناب ، :battingeyelashes: بچے تو ٹھیک ہے مگر بیوی کو گولا ماریں اسکی تصویر لگانے کا فائدہ :chatterbox: جبکہ کرنی بھی دوسری ہو تو پہلی کی کیا اہمیت باقی رہ جاتی ہے ۔؟ :battingeyelashes:
dance7.gif

بیوی پرانی ہوجائے تو وہ بدذائقہ ہوتی ہی ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر :battingeyelashes: ساتھ میں غیرضروری بھی بن جایا کرتی ہے ناں ۔۔۔ :chatterbox: اسی لئے تو دوسری کی جاتی ہے ناں :party:
dance7.gif


بیوی کا کیا ہے بھئی پاؤں کی جوتی ہے جب دل بھرا اتار پھینکو :party: پھر نئی جوتی چڑھا لیجائے :battingeyelashes:
:grin:

بوچھی ی ی ی ی ی ی ی آپ سے یہ امید نہیں تھی عورت ہو کر عورتوں کے بارے میں یہ خیال :eek: :eek: :eek:


میں تو اپنی بیگم کے بارے میں ایسا نہیں سوچتا، وہ جوتی نہیں بلکہ پھولوں کی مہک ہے، آسمان کا تارا اور شبنم کا قطرہ۔

:eek: :eek: :eek:
باقی مردوں کے سروں پر بھی ہاتھ پھیر دیں پلیززززززززز

میں نے کب کسی ممبر کی پرسنل تاک جھانک کی اب تک 3 یا 4 ممبرز نے مجھے یا کبھی میں نے ان کو بوجہ ضرورت پی ایم کیا ہے۔

یہ آپ کو کیا ہوا عبداللہ :confused: :eek: :eek: :confused:
 

علی ذاکر

محفلین
اف ابھی تک ہوئی نہیں کیا؟؟؟میں ابھی پچھلے صفحے دیک رہی ہوں ۔آگے کا مجھے نہیں پتہ ابھی تک
لگائیں بھی کہ مجھے ابھی تک یہ نہیں پتہ کہ آپ اور طالوت ہیں کونسے۔ ایک تصویر لگائی تو تھی آپ نے پر مجھے نہیں پتہ کہ اس میں طالوت کون ہیں:confused:

لگتا ہے کہ میں شادی سے محروم ہی رہوں گا آج بھی گیا تھا تصویر لینے لیکن آج بھی مایوس ہی وآپس آنا پڑا اس لیئے میں اپنی شادی کی درخواست واپس لے رہا ہوں لگتا ہے مجھے ایسے ہی اوپر جانا پڑے گا :sick:!


یہ شادی کے بعد پپو کا سرٹیفکیٹ کہان اور کس ملک میں ملتا ہے :laughing: :laughing: :laughing

نہیں تعبیر عبداللہ جیسے لوگوں کے لیئے خاص سرٹیفکیٹ ہوتا ہے جن کی شادی کی توقع نہیں ہوتی ان کے بچے ہو جائیں لوگ کیسے مانیں گے اس لیئے لوگوں کی تسلی کے لیئے ان کو گورنمنٹ آف پاکستان ایک سرٹیفکیٹ جاری کرتی ہے جس پر پوری تفصیل لکھی ہوتی ہے کب شادی ہوئ کب بچہ ہوا اور کب ان کو سرٹیفکیٹ جاری ہوا اور کب ایکسپائر ہو گا !

مع السلام
 

تیشہ

محفلین
بوچھی ی ی ی ی ی ی ی آپ سے یہ امید نہیں تھی عورت ہو کر عورتوں کے بارے میں یہ خیال


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تعبیر :battingeyelashes: آپ بھی نا بس :chatterbox: تعبیر ہی ہیں نری :rollingonthefloor:

صیح تو کہہ رہی ہوں سمجا کریں ناں ۔۔یہی تو سوچ ہے ہمارے معاشرے میں ہمارے مردوں کی اپنی بیویوں کے بارے میں :battingeyelashes:
تو یہ کڑوا سچ ہے ۔ :party:
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
سدا خوش رہیں آمین
" گولا "
یہ تو درست کہا
۔ لوڈشیڈنگ میں برف والا گولا ہی بہتر رہے گا ۔
نایاب



zzzbbbbnnnn-1.gif



جی بلکل ، برف کا گولہ ہی سہی :battingeyelashes:
مگر پرابلم یہ ہے برف کہاں سے آئے گی :chatterbox:
شمشاد ص کی بات ٹھیک ہے کہ لوڈ شیڈنگ میں برف کہاں سے اور کیسے آئے گی ؟ :idontknow:
 

آبی ٹوکول

محفلین
بیوی پرانی ہوجائے تو وہ بدذائقہ ہوتی ہی ہے کہ گھر کی مرغی دال برابر :battingeyelashes: ساتھ میں غیرضروری بھی بن جایا کرتی ہے ناں ۔۔۔ :chatterbox: اسی لئے تو دوسری کی جاتی ہے ناں :party:
dance7.gif


بیوی کا کیا ہے بھئی پاؤں کی جوتی ہے جب دل بھرا اتار پھینکو :party: پھر نئی جوتی چڑھا لیجائے :battingeyelashes:
:grin:

یہ سب بکواسیات کس نے کی کہ بیوی پاؤں کی جوتی ہے ۔ ۔ ۔ بیوی تو گھر کی رانی ہے اور دوسری شادی ضروری نہیں کہ پہلی بیوی کی کسی وجہ سے کی جائے اس میں اس کہ بھلے کا عنصر بھی ہوسکتا ہے ۔۔
 

غازی عثمان

محفلین
غازی بھائی آپکی سوچ مجھے بہت بہت پسند آئی کہ بیوی کو ساتھ رکھیں گے :battingeyelashes:
اللہ آپکے نصیب ، قسمت اچھی کرے اور آپکو بہت اچھی سی بیوی ملے ،
ورنہ مجھے نہایت غصہ آتا ہے اور شدید چڑِ لگتی ہے اپنے ملک کے شوہر ان سے کہ شادی کی اور بیوی کو چھوڑا ماں باپ کے پاس اور خود یہ جا ۔ ۔ وہ جا :mad:
اسلئے مجھے آپکی سوچ خیال سن کر بہت خوشی ہوئی ہے ۔:party:
میرے نزدیک بھی یہ ایک بہت بری چیز ہے ۔ ۔ ۔ کچھ لوگ تو ایسے بھی ہیں‌ جو دس پندرہ سال گھر ہی نہیں جاتے اور اپنی اور بے چاری خاتون کی زندگی برباد کردیتے ہیں :(:(:(:(
 

طالوت

محفلین
غازی اب سارا ملبہ حضرات پر ہی نہ گرائیں خواتین ہی کی خواہش ہوتی ہے خوب پیسہ ہو آسائشیں ہوں ۔ ایک ادھ کو تو میں بھی جانتا ہوں ۔ مگر عموما مرد کم پر بھی راضی ہو جاتے ہیں ۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
غازی اب سارا ملبہ حضرات پر ہی نہ گرائیں خواتین ہی کی خواہش ہوتی ہے خوب پیسہ ہو آسائشیں ہوں ۔ ایک ادھ کو تو میں بھی جانتا ہوں ۔ مگر عموما مرد کم پر بھی راضی ہو جاتے ہیں ۔
وسلام



صیح ۔ ۔۔ :battingeyelashes:

قسم سے بھانجے ۔،اگر میں کسی کا شوہر ہوتا اور میری بیوی مجھے فورس کرتی تو میں اسے ایک لگاتا
اور بولتا کہ خبردار آئندہ ایسی فرمائش کی تو :party: اور کبھی پردیس جانا پڑتا بھی تو جاتے ساتھ ہی اپنی بیوی بچوں کا سب سے پہلے کرتا تاکے وہ بھی میرے پاس آکر رہتے ۔ نا کہ ماں باپ کی خدمت کرنے اپنے ملک جھوڑ آتی ۔ :party:

thsssss.gif
 

تیشہ

محفلین
آپ کام شروع کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ اپنا کام کرتی جائیں میں اپنا کام اچھی طرح جانتا ہوں ۔۔۔۔

بس ایک دفعہ کسی سے جلد از جلد گٹ مٹ کروا دیں اس کے بعد میں رستہ خود بنا لوں گا۔۔۔

وہ مرد ہی کیا جو ایک عورت کو رام نا کر سکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی اتنا دم خم ہے۔۔۔ بس کام پر توجہ د کر پہلی فرصت میں ختم کرنے کی کوشش کریں۔

آپ کی دعاوں کا طلبگار

:party::applause:


zzzbbbbnnnn-1.gif




آپکا جذبہ ، لگن دیکھکر خوشی ہوئی :battingeyelashes:
میں ڈھونڈتی ہوں جلد ہی کوئی لڑکی اچھی سی ۔ :party:
 

ماوراء

محفلین
علی کی تصویر آ گئی کہ نہیں؟؟
علی تو تصویر ہی پوسٹ نہیں کر رہا۔۔۔باجو اس کو لسٹ سے نکال ہی دیں۔:grin:
 

علی ذاکر

محفلین
علی کی تصویر آ گئی کہ نہیں؟؟
علی تو تصویر ہی پوسٹ نہیں کر رہا۔۔۔باجو اس کو لسٹ سے نکال ہی دیں۔:grin:

ماوراء میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسے ہوتا ہے لیٹ ہو جاتا ہوں تصویر بنانے والے نے کہا جاو میاں پہلے شکل تو کر لو شادی کرنے کی پھر آجانا تصویر بنوانے اسی بات سے دلبرداشتہ ہو کر میں نے "ریزائن" کر دیا ہے:sick: !

مع السلام
 

ماوراء

محفلین
ماوراء میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسے ہوتا ہے لیٹ ہو جاتا ہوں تصویر بنانے والے نے کہا جاو میاں پہلے شکل تو کر لو شادی کرنے کی پھر آجانا تصویر بنوانے اسی بات سے دلبرداشتہ ہو کر میں نے "ریزائن" کر دیا ہے:sick: !

مع السلام

اوہو۔۔تو آپ کی شادی والی شکل ہی نہیں ہے۔ :nailbiting:
چلیں۔۔اچھا کیا، باجو کو کہہ دیں کہ ابھی آپکی شادی کی عمر نہیں ہے۔:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top